صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ڈی آئی جی رخشاں ڈویژن وزیر خان ناصر اور ڈی آئی جی موٹروے پولیس عبدالحئی بلوچ کو ایک دوسرے سے تبدیل کردیا گیا
تجاوزات قائم کرنے والوں کو نوٹس دے کر مہلت دی جائے اور پھر بلا امتیاز کارروائی کی جائے، گنڈا پور
آئندہ سے ہم قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بجائے احتجاج کرتے ہوئے بائیکاٹ کریں گے، بیرسٹر گوہر
اپنے اعمال کا بوجھ اللہ پر نہ ڈالیں، چھوٹے ڈیم بنائے جائیں بڑے ڈیم کے انتظار میں کہیں سب کچھ نہ لٹ جائے، وزیر دفاع
سندھ میں 8 سے 11 لاکھ کیوسک پانی کی آمد متوقع ہے، مراد علی شاہ کی سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کے ہمراہ پریس کانفرنس
پولیس ذرائع نے کہا کہ سامان منتقلی پر رکشہ ڈرائیور نے پیٹی وزنی ہونے پر وجہ پوچھی تو رازفاش ہوگیا
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ مجھے اس طرح قید کر کے یہ نہیں توڑ سکتے، علیمہ خان
مبینہ پولیس مقابلے میں غالب مارکیٹ کے علاقے میں 8 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم زخمی ہوگیا
عدالت نے پراسیکیوشن کو کل ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کر دی، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے ملزم کی ضمانت پر سماعت کی۔
ناظم آباد تھانےکےعلاقے ناظم آباد نمبر4مکان نمبرای 29/30 سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے یونس قدوائی کی ریڈ وارنٹ کیخلاف درخواست پر سماعت کی
ریسکیو آپریشن کے دوران سینکڑوں افراد اور مال مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا
اقوام متحدہ نے مائیگریشن ملٹی پارٹنر ٹرسٹ فنڈ پروگرام کا بھی افتتاح کردیا
امریکی صدر ٹرمپ، چین، برطانوی اور امریکی جریدوں سمیت دیگر اخبارات نے فیلڈ مارشل کی کامیابیوں کو سراہا
قائمہ کمیٹی کی چینی کمپنی کو بلیک لسٹ کرنے، جعلی ڈاکومنٹس پر دیگر کمپنیوں اور این ایچ اے افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش
مریم اورنگزیب کا ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے وائلڈ لائف اہلکاروں کو خراج تحسین
سید علی شاہ گیلانی مرتے دم تک بھارت کے ناجائز قبضے کے خلاف آواز بلند کرتے رہے
غیرسرکاری ادارے انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے اپنی سروے رپورٹ
متوفی نوجوان نارتھ کراچی کا رہائشی اور نجی اسکول میں ملازمت کرتا تھا، پولیس
ملزمان نے شرجیل کو دعوت پر بلایا اور تیسری منزل سے دھکا کر قتل کیا، مدعی مقدمہ
آپریشن میں ایف سی 64 ونگ کے میجر معاذ، 329 بریگیڈ، ایکسائز آفیسر آصف، اے این ایف افسر عامر شہزاد، SHO لیویز نے حصہ لیا
حادثہ صبح تقریباً 10 بجےپیش آیا، ہیلی کاپٹر تھکداس کینٹونمنٹ سےتقریباً 12 کلومیٹر فاصلے پر کریش لینڈنگ کےبعد تباہ ہوا
حکام کے مطابق سیلابی پانی کے مکمل انخلا تک پریڈ مؤخر رہے گی
عدالت نے 19 اگست کو ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا تھا
اتوار کی شب ڈیفنس فیز 6 صبا ایونیو میں خاتون مبینہ طور نشے کی حالت میں ہونے کی وجہ سے شور شرابا کر رہی تھی
سب سے زیادہ حادثات ژوب اور خضدار کی شاہراہوں پر رپورٹ ہوئے، جہاں بالترتیب 11 اور 10 ٹریفک حادثات پیش آئے، رپورٹ
قیام پاکستان بھارت کو کسی طور ہضم نہیں ہو رہا تھا، وہ اپریل 1965 ہی سے جنگی ہیجان پیدا کررہا تھا
یونس قدوائی نے ریڈ وارنٹ منسوخی کی درخواست دائر کر رکھی تھی
انسپکٹر طارق 9 مئی کو وارث خان میٹرو اسٹیشن حملہ اور لیاقت باغ چوک توڑ بھوڑ کے مقدمہ میں بھی تفتیش آفیسر ہیں
درخواستگزار کیخلاف اقدامات غیر قانونی اور انصاف کے تقاضوں کیخلاف ہیں، وکیل
معرکہ حق میں کامیابی نے پاکستان کو نہ صرف عسکری بلکہ سفارتی میدان میں بھی باوقار اور ذمہ دار ریاست کے طور پر منوایا
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے آج بیجنگ میں ہونگتا سیکورٹیز کے چیئرمین جِنگ فینگ سے اہم ملاقات کی
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزراء بھی ملاقات میں موجود تھے
کلائمنٹ ایکشن بورڈ ایکٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا 30 سالہ ایاز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج دم توڑ گیا
پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلہ میں ایک پولیس کانسٹیبل شہید جب کہ ایک شدید زخمی ہوگیا
بھارت نے ایک بار پھر انڈس واٹر کمیشن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غلط طریقے سے پاکستان کو اطلاع دی
افغان بھائیوں کے انخلا کے دوران ان کی صحت کا خصوصی خیال رکھا جائے گا، مشیر صحت احتشام علی
15 اکتوبر سے قبل میونسپل کارپوریشن کا متعلقہ عملہ اوروسائل پی ایچ اے کو منتقل کیے جائیں گے
کراچی میں آئندہ تین روز سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں فعال رہنے کی توقع ہے
سندھ کے بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار جاری
اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی 2 کروڑ مالیت کی لانچ ضبط کرلی گئی، کسٹمز حکام
اسلام آباد میں ڈینگی کے کل مریضوں کی تعداد 197 ہوگئی
مرحوم فرقان احمد کے ورثا کو ایک کروڑ روپے گرانٹ بھی دی جائے گی
دونوں رہنماؤں نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں اور مقاصد پر عمل درآمد کے عزم کا اعادہ کیا
عدالت نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی
سید علی گیلانی کی پاکستان سے لازوال محبت پاکستان کیلئے باعث فخر ہے، وزیراعظم
یاسمین راشد نے درخواست میں سزاؤں کو معطل کرنے کی استدعا کی ہے
تھرمل امیجنگ ڈرون سے دشوار گزار دور افتادہ علاقوں میں سیلاب متاثرین کی نشاندہی کے بعد کامیاب ریسکیو آپریشن کیا گیا
سیلاب سے بچاؤ کے لیے بنائے گئے متعدد بند ٹوٹ چکے ہیں، جس کی وجہ سے سیلابی پانی ساہوکا تک پہنچ چکا ہے