صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مودی سرکار نے خود انحصاری کے نام پر بھارت کو معاشی تباہی اور عالمی تنہائی میں دھکیل دیا ہے
ریسرچ کے مطابق صرف 2025 میں ہی الیکٹرک گاڑیاں تقریباً 25 ملین ٹن پٹرول کی کھپت کم کر دیں گی
یہ معاملہ اس لیے بھی اہم ہے کہ قطر امریکا کا باضابطہ اتحادی ہے
افغان طالبان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ اسرائیلی جارحیت اور جنگی جرائم کو فوری طور پر روکا جائے
اسرائیلی وزیر اعظم نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد حماس کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنانا تھا
حماس نے تصدیق کی ہے کہ حملے میں اس کے رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے سمیت 6 افراد شہید ہوئے
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے معاہدے پر دستخط کیے
امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ قطر پر یکطرفہ بمباری اسرائیل یا امریکا کے مقاصد کو آگے نہیں بڑھاتی
فرانس میں بجٹ بحران شدت اختیار کرگیا، وزیراعظم بائرو کے استعفے کے بعد نئے وزیراعظم کو چیلنجز درپیش
امریکا کی جانب سے حملے کی پیشگی اطلاع دیے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں
اسرائیل نے قطر میں حماس کے دفتر پر حملہ کیا جس میں 6 افراد شہید ہوگئے
شہید ہونے والوں میں حماس رہنماؤں کے محافظ اور ایک قطری اہلکار بھی شامل ہے۔
اسرائیلی حملے میں تمام رہنما محفوظ رہے، حماس
اسرائیل کے حملے میں الخلیل الحیا کے بیٹے سمیت 6 افراد شہید ہوگئے؛ حماس
کھٹمنڈو کے نوجوان میئر بالندرا شاہ جنریشن زی کے رہنما بن کر ابھرے ہیں
2007 سے 2025 کے دوران کم از کم 5 بار الخلیل الحیا کی شہادت کی نام نہاد مصدقہ خبریں زیر گردش کرتی رہی ہیں
الخلیل الحیا حماس کی ابھرتی ہوئی قیادت کے سرخیل رہنما تھے
اسرائیل نے دوحہ کی عمارت پر حملہ کیا جہاں حماس رہنما غزہ جنگ بندی کی امریکی تجویز پر غور کر رہے تھے
اسرائیل نے دوحہ کی عمارت میں اُس وقت حملہ کیا جب وہاں حماس رہنماؤں کا اجلاس جاری تھا
کرپشن کیخلاف احتجاج میں مظاہرین نے وزیر توانائی کے گھر پر دھاوا بول دیا، وزیراعظم مستعفی اور ملک سے فرار
کرپشن اور سوشل میڈیا پر پابندیوں کے خلاف مظاہروں میں 21 افراد ہلاک اور 250 سے زائد زخمی ہوگئے تھے
مظاہروں کے دوران پولیس اور عوام کے درمیان جھڑپوں میں 19 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے
میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور نے مبینہ طور پر شاٹ گن سے فائرنگ کی
بھارت اپنے ہندوتوا نظریے کے تحت نیپال سمیت خطے کے دیگر ممالک میں مداخلت کر کے انتشار پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے
فیصلے کے خلاف دارالحکومت کٹھمنڈو میں ہزاروں نوجوانوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر شدید احتجاج کیا
یہ مقدمہ ریٹائرڈ پولیس افسر امیتابھ ٹھاکر کی درخواست پر درج کرنے کا حکم دیا گیا
عدالت نے قرار دیا کہ قیدیوں کو بنیادی خوراک سے محروم رکھنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے
اسپین نے اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی پر پابندی لگانے کے ساتھ دفاعی تجارت معطل کر دی ہے
وزیراعظم بائرو کو 364 ارکان کے مقابلے میں صرف 194 ووٹ ملے
امریکی وزیر خارجہ کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ ایسے ممالک کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کریں
تجزیے کے مطابق دونوں ممالک کا دو طرفہ تعاون محض سطحی حد تک محدود رہنے کا امکان ہے
برطانوی ہوم سیکرٹری شبانہ محمود نے کہا کہ انسانی اسمگلر ملک کی سرحدی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہیں
ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطینی صدر اور ان کے پورے وفد کو ویزا دینے سے انکار کردیا ہے
فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے مطابق حملہ خاص طور پر اُن کی مرکزی کشتی پر کیا گیا
ٹرین بس کو ریلوے لائن پر گھسیٹتی رہی جس سے جانی نقصان بڑھ گیا
عالمی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ ان اقدامات سے متاثرہ خواتین تک امداد کی فراہمی مزید مشکل ہو گئی
صدر ٹرمپ کیخلاف مصنفہ کیرول نے جنسی حملے اور جھوٹے الزام لگا کر بدنام کرنے کا مقدمہ دائر کیا تھا
نیپال میں فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام، لنکڈ اِن اور یوٹیوب سمیت 26 بڑی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی عائد
واقعے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو جائے وقوعہ پر پہنچے اور سیکیورٹی حکام کے ساتھ ہنگامی اجلاس کیا
نہتے کشمیری نوجوانوں کو بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا
بوکو حرام 2009 سے اب تک لاکھوں افراد کو بے گھر اور ہزاروں کو ہلاک کر چکی ہے
حکام کے مطابق عمارت زیادہ رش کی وجہ سے دباؤ برداشت نہ کر سکی اور اچانک منہدم ہو گئی
یہ واقعہ "مشروم مرڈر" کے نام سے پوری دنیا میں مشہور ہوا اور آسٹریلیا بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ یہ حملے جنگ کو مزید طول دینے کی کوشش ہیں
وہ مشرقِ وسطیٰ میں دو بار تعینات رہ چکے ہیں اور اپنی خدمات پر متعدد عسکری اعزازات حاصل کر چکے ہیں
بھارت عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے مسلسل جھوٹا پراپیگنڈا کر رہا ہے
رپورٹس کے مطابق ڈرون نے ایئرپورٹ کے پسینجر ٹرمینل کو نشانہ بنایا
یہ تقریب جامعہ ادلب میں 2025 کے بیچ ’’النصر والتحریر‘‘ کے تحت منعقد ہوئی جس میں فارغ التحصیل طلبہ کو اسناد دی گئیں
یہ احتجاج اس وقت شدت اختیار کر گیا جب مظاہرین نے ’فلسطین ایکشن‘ نامی تنظیم پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا
یہ پیغام فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے لیے تھا جو ایران کے جوہری پروگرام پر جاری مذاکرات میں شامل ہیں