US
صفحۂ اول
تازہ ترین
ایران۔اسرائیل جنگ
خاص خبریں
بجٹ
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
انٹرٹینمنٹ
صحت
دلچسپ و عجیب
بزنس
رائے
ویڈیوز
آرمی چیف نے تلاوت کلام کے بعد دعا کی اور پاکستان کے آپریشن "بنیان مرصوص"کے تحت بھارت پر میزائل حملے شروع کیے گئے
بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے آدم پور میں موجود S-400 سسٹم کو نشانہ بنایا، جس کی مالیت تقریباً 1.5 بلین امریکی ڈالر ہے
واضح رہے کہ یہ اتھارٹی جوہری اثاثوں اور اسٹریٹیجک پالیسیوں سے متعلق اہم فیصلے کرتی ہے
پاکستان کی جانب سے ان تمام بیسزکو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے جہاں سے پاکستان کے عوام، ایئر بیسز اور مساجد پر حملے کیے گئے
پوری قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ ہے اور ملکی سلامتی کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا
دھماکوں کی آوازیں نور خان ایئربیس کے قریب سنی گئیں
بھارت نے اپنے ہی ملک میں 6 بیلسٹک میزائل گرا دیے، ڈی جی آئی ایس پی آر
سابق بھارتی فوجی افسر نے ایک پروگرام میں بھارتی دعوؤں کی قلعی کھول دی تھی، جس کے بعد پلیٹ فارم کو بلاک کردیا گیا
بھارتی میڈیا نے جھوٹا پروپیگنڈا کیا کہ کراچی کو تباہ کردیا گیا
آئی ایم ایف نے قرض کی دوسری قسط کی مد میں ایک ارب ڈالر اور کلائمٹ فنانسنگ کی مد میں 1.3 ارب ڈالر منظور کیے ہیں
ہم اللہ کے گھراور وہاں عبادت کرنے والوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں
بھارت نے پنجاب کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کی تو سخت ردِعمل ہوگا، سکھ رہنماؤں کا مودی کو دوٹوک پیغام
معصوم اور نہتے کشمیری شدید زخمی ہیں، تحصیل ہجیر میں مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا، سیکیورٹی ذرائع
فلم کو آج بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونا تھا
بھارتی جارحیت میں معصوم پاکستانی بچوں تک کی جانیں گئیں لیکن دونوں فنکار خاموش ہیں
ابتدائی کارروائی میں چار اہم بھارتی ویب سائٹس کو ہیک کر کے ڈیٹا حاصل کیا گیا، ویب سائٹس پر پاکستانی قومی پرچم آویزاں
ڈرون آتے ہیں تو انہیں مانیٹر کرکے گراتے ہیں، پورے ملک سے ڈرون جمع کرکے بھارت کے منہ پر ماریں گے، عالمی میڈیا کوبریفنگ
آکسیجن سمیت جان بجانے والی ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مکمل
جس دن قومی یکجہتی کی سب سے زیادہ ضرورت تھی اسی دن یہ فیصلہ دیا گیا، سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کسی طور درست نہیں
بھارتی پائلٹس کی جان اپنی مہارت کی وجہ سے نہیں بچی بلکہ وہ طیارہ ساز کمپنی کے نظام کی وجہ سے محفوظ رہے
عوام میں ان بے بنیاد اور جھوٹی خبروں پر شدید تنقید کی جا رہی ہے
نبیل ظفر نے کہا کہ جنگ انسانیت کے لیے تباہ کن ہوتی ہے
پاکستان ہرممکن صبر کا مظاہرہ کررہا ہے جب کہ بھارتی جنگی جنون خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، عالمی برادری نوٹس لے، دفتر خارجہ
دلچسپ بات یہ ہے کہ ان جھوٹے دعوؤں سے بھارتی حکومت کے خود کے وزراء بھی محفوظ نہیں
اندرون و بیرون ملک آنے اور جانے والی 150 پروازیں اب تک منسوخ ہو چکی ہیں
بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج نے ہجیرہ، فارورڈ کہوٹہ اور کھوئی رٹہ میں سول آبادی کو نشانہ بنایا، 5 شہری شہید ہوگئے
پاکستانی فضائیہ نے بھرپور دفاع کرتے ہوئے 5 بھارتی طیارے مار گرائے جن میں 3 رافیل طیارے شامل تھے
کل رات سے آج دن تک مزید 48 ڈرونز تباہ کر دیے گئے، سیکیورٹی ذرائع
سابق ہیڈکوچ روی شاستری نے انکشاف کردیا
ملّتِ اسلامی کے شاعرِ اعظم علامہ اقبالؒ سلطان ٹیپوؒ شہید کی جراّت اور جذبوں کے بہت بڑے معترف تھے
بیرون ملک مقیم پاکستانی جب بھی وطن عزیز پاکستان جاتے ہیں تو جہاں اپنوں سے مل کر خوشی ہوتی ہے
پنجاب میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی ایک جیسی حیثیت ہے
جسٹس عمر سیال نے آئینی بینچ کمیٹی کے سربراہ جسٹس کریم خان آغا کو خط لکھ کرآگاہ کردیا
فیصلے کی منظوری کی صورت میں اب کالجوں میں طلبہ سال میں دو بار نصف سلیبس کی بنیاد پر امتحانات دے سکیں گے
لواحقین کا کہنا ہے کہ جب تک بچہ بازیاب نہیں ہوتا دھرنا جاری رہے گا
حکومتی اقدامات سے سندھ پولیس پاکستان کی مثالی ایجنسی بن جائے گی، زیر تربیت اے ایس پیز سے خطاب
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے بین الاقوامی اکاؤنٹنگ اسٹینڈرڈ بورڈ (آئی اے ایس بی) کے وفد کی ملاقات
دارالحکومت ریاض سمیت متعدد علاقوں میں بھی موسلادھار بارش کی پیشن گوئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بھی سونا 41 ڈالر سستا ہوگیا
ملزمان کے قبضے سے 14 موٹر سائیکلیں، 7 کٹے ہوئے چیچز، 9 انجن اور دیگر چوری شدہ پارٹس برآمد کرلیے
کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے
25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے قریب حسن خیل میں خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کو ناکام بنایا گیا
منصوبے کا بجٹ 84.5 ملین روپے ہے، کام کا زیادہ تر حصہ مکمل کر لیا گیا ہے
آئی سی سی بورڈ میٹنگ طلب، ووٹنگ کے ذریعے پاکستان سے میزبانی چھیننے کی کوشش ہوگی
ورلڈ بینک کی اہم شعبوں میں اصلاحات کے لیے پاکستان کو اپنی مکمل معاونت فراہم کرنیکی یقین دہانی
شہر قائد کی نئی فضائی کمپنی کو ایس ای سی پی نے رجسٹرڈ کرلیا، لائسنس جلد ملنے کا امکان
بشریٰ بی بی کی ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب کی ویڈیو سامنے آگئی، علی امین گنڈاپور و دیگر رہنما بھی موجود
قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے جمع کروائی
عدالت نے راستے بند ہونے کی وجہ سے پیش نہ ہونے پر عبوری ضمانت میں 7 دسمبر تک توسیع کردی
100 سے 110 سال کی عمر تک جان ٹنیس ووڈ کو ملکہ برطانیہ الزبتھ سالگرہ کا کارڈ بھیجتی تھیں جو صرف 14 سال چھوٹی تھیں