صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عدلیہ ہر حال میں انصاف کی بالادستی اور آزادی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، چیف جسٹس
وزارت تعلیم کے ذرائع نے سینیٹ اجلاس 31 جولائی کو بلانے کی تصدیق کردی
عدالت نئے این ایف سی کمیشن کی سفارشات پر صدارتی آرڈر جاری کرنے کا حکم دے، درخواست میں استدعا
قبضے سے حاصل موبائل فون کی ڈیجیٹل فرانزک رپورٹ میں حساس دفاعی مقامات کی جی پی ایس ٹیگ تصاویر شیئر کیے جانے کا انکشاف
استحصال بعض اوقات دونوں اطراف سے ہوتا ہے، کئی گروہ سرگرم ہیں جو امیر آدمی سے شادی کرکے دو ماہ بعد خلع لے لیتے ہیں
پاک امریکا تجارتی مذاکرات جاری ہیں اور ٹیرف کا معاملہ ابھی طے نہیں ہوا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
یہ منصوبے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ایک علاقائی مرکز میں تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے
حکومت نے تحریری یقین دہانی اور مطالبات کے حل کیلیے دو ہفتوں کی مہلت مانگ لی، مارجن کے معاملے پر مذاکرات کامیاب
عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے والد کی درخواست پر فریقین کو نوٹسسز جاری کردیے
اس بہتری کے ساتھ پاکستان تقریباً آٹھ برس بعد دوبارہ بی کیٹیگری میں شامل ہو گیا ہے
پاکستانی پرچم بردار جہازوں اور سمندری مفادات کیخلاف جارحانہ کارروائی کو قومی سلامتی کےلیے سنگین خطرہ تصور کیا جائےگا
وزیر خارجہ کی منیلا میں روسی ہم منصب سے ملاقات، مستقبل میں بھی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق
عمران خان کی ہمشیرہ نے وکلا کے ذریعے جمع کرائے گئے جواب میں نوٹس پر قانونی اعتراض اٹھائے ہیں
شہداء کی قربانیوں کے خلاف کسی بھی قسم کا منفی بیانیہ ناقابلِ قبول ہے، شہدا قوم کا فخر ہیں، ترجمان
فریم ورک کا مقصد پاکستان میں شواہد پر مبنی عدالتی اصلاحات کو فروغ دینا ہے
میری اطلاع کے مطابق نورین نیازی کا انٹرویو تین ماہ پرانا ہے
آج ایسوسی ایشن کی وفاقی وزیر پٹرولیم سے اہم ملاقات ہے، آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے نائب صدر
ہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، اس کی لاش کے ٹکڑے کیے گئے، سر اور دھڑ الگ الگ مقامات سے برآمد ہوئے، جج سپریم کورٹ
بھارت کے تھین، پونگ اور بھاکھڑا ڈیمز سے اخراج کی صورت میں دریائے راوی اور ستلج میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے
جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ اس طرح ملتوی کرنا ہائیکورٹ کارروائی پر نگرانی کے مترادف ہوگا
اوگرا نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 35 پیسے کمی کردی، قیمتوں کا اطلاق 21 جولائی کیلیے ہوگا
ایئرپورٹ پر وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت سمیت دیگر نے ایرانی وفد کا استقبال کیا
علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ خوش آئند ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد سیاسی قیادت کرے گی، پی ٹی آئی رہنما
یومیہ قیمتوں سے شفافیت بڑھے گی، مارکیٹ میں بگاڑ اور ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی ہوگی، وفاقی وزیر کی اجلاس میں گفتگو
ٹی ایل پی الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 209 کے تقاضے پورے نہ کر سکی، الیکشن کمیشن نے 7 صفحات پر مشتمل فیصلہ سنادیا
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج شاہ رخ ارجمند کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا ججز بنانے کی سفارش، سندھ ہکے 1 جج کو 6 ماہ توسیع مل گئی
پاکستان ریلویز مسافروں اور مال برداری کے لیے سب سے کم لاگت اور مؤثر ذریعہ نقل و حمل ہے، وزیراعظم
ابتدائی معلومات کے مطابق چوکیدار کو گولی مار کر قتل کیا گیا ہے
قیمتوں کے اعلان کے لیے وزیراعظم یا وفاقی حکومت کی پیشگی منظوری درکار نہیں ہوگی
ایم سی آئی بیورو نے بیورو ویریٹاس کے ٹریڈ مارک اور لوگو کی نمایاں خصوصیات نقل کر کے صارفین کو گمراہ کیا۔
مسافروں نے باکو-سربیا روٹ کے ذریعے یورپ پہنچنے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی
مجوزہ عدالت بین الاقوامی تجارتی تنازعات کے فوری اور مؤثر حل کے لیے قائم کی جائے گی
دورے کے دوران تجارت، سرمایہ کاری، ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس اور علاقائی روابط کے فروغ سے متعلق تفصیلی بات چیت ہو گی۔
ملک کا قیمتی اثاثہ چھین لیا، آپ کے رونے سے کیا واپس آجائے گا؟ جج کا ملزم مکالمہ
کسی بھی آئینی ادارے کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے، پی ٹی آئی رہنما سینیٹر علی ظفر
مشینری اور آلات کی خریداری پر عائد پابندی بھی برقرار رکھی گئی ہے، ذرائع
دو سال قبل ملنے والی مکمل بنجر زمین کا 80 فیصد رقبہ آباد کیا جا چکا ہے، محنت کش نوجوان فارم کے مالک عاصم اعوان
قومی اہمیت کے تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
اسلام آباد میں ایک سیاسی جماعت کے لائرز کنونشن سے بار ایسوسی ایشن کا کوئی تعلق نہیں
نورین نیازی ملک دشمن ایجنڈے پر بھارتی گودی میڈیا کے ساتھ مل کر پاکستان مخالف مہم کا حصہ بن چکی ہے
تقریب کے اختتام پر کامیاب شرکاء میں انعامات تقسیم کیے گئے جبکہ ملکی و غیر ملکی ماہرین کو شیلڈز بھی پیش کی گئیں
وفاقی وزیر پیٹرولیم کی زیر صدارت نئے نظام کے نفاذ سے متعلق اجلاس، پیٹرولیم انڈسٹری کا نئے فارمولے کا خیرمقدم
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 20 جولائی کو سماعت کرے گا
معرکۂ حق افواجِ پاکستان اور مودی کا گٹھ جوڑ تھا، بھارت نے اسرائیل کے کہنے پر پاکستان پر حملہ کرنے سے گریز کیا
اسلام آباد پولیس نے مختصر وقت میں کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا
مشال یوسفزئی اور عظمیٰ خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے لیے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں
ہائیکورٹ ججز کی تعیناتی کا موجودہ طریقہ کار خوفناک حد تک تباہ کن ہے اور ججز کا انٹرویو ایک مذاق بن چکا
اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ شہدا فیملی ویلفیئر اکاؤنٹ پر بھی سالانہ منافع 12.96 کردیا گیا
اس ٹورنامنٹ کو پاکستان میں ویمنز ہاکی کی بحالی کی جانب ایک تاریخی قدم قرار دیا جا رہا ہے
اپنے وطن کو بہتر بنانے کے لیے کسی نہ کسی انداز میں حصہ ڈالنا نہایت اہم اور قابلِ قدر عمل ہےِ نیٹلی بیکر