صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پالک میں آئرن، فائبر، وٹامن اے، وٹامن سی، کیلشیم اور فولک ایسڈ وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں
پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام یہ مقابلے پی او ایف اسپورٹس کمپلیکس واہ کینٹ میں جاری ہیں
کھلاڑی ترکیہ میں امریکی ویزا درخواستیں بھی جمع کروائیں گے
صوبے کو گندم کی ترسیل اور سی این جی کی بندش پر سیاسی اختلافات بھلا کر مشترکہ جدوجہد کا اعلان کر دیا
بجلی صارفین کو 5 سے 6 روپے فی یونٹ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے بوجھ سے بچالیا ہے، پاور ڈویژن
نجی اسکولوں کی جانب سے میٹرک کے طلبہ سے اپریل تا جولائی 2026 کی فیس غیر قانونی طور پر وصول کرنے کا سخت نوٹس لیا گیا
جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا جسے تشویشناک حالت میں مظفرآباد ریفر کر دیا گیا
ایسے ترقیاتی منصوبوں میں عوام کا پیسہ لگایا جائے گا جن کے نتائج یقینی ہوں، شہباز شریف
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ایئر چیف مجاہد انور خان، احسان مانی سمیت 20 افراد کی انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کی
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور ان کی اہلیہ کی جانب سے مریم نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا
مدھیہ پردیش کے شہر دھار میں واقع بھوج شالا کمپلیکس کئی دہائیوں سے ہندو اور مسلم برادری کے درمیان تنازع کا مرکز رہا ہے
عدالت نے ملزم کو ڈکیتی کی دفعہ میں 10 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی
سعودی سفیر نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا
سیلز ٹیکس کی درست وصولی یقینی بنانے کے لیے الیکٹرانک مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے
اوباش ڈرا دھمکا کر مسلسل 4 ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، لڑکی نے تنگ آ کر گھر والوں کو بتا دیا، ایف آئی آر
ہنگامی صورتحال میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی برقرار رکھنے کے لیے تمام ضروری اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں، ذرائع
ملزمان کے قبضے سے ایک لیپ ٹاپ اور ایک درجن سے زائد مسروقہ موبائل فونز برآمد
چینی آئی پی پیز کے واجبات 560 ارب روپے سے تجاوز کر چکے ہیں، ذرائع
عالمی مالیاتی ادارے نے اہم سوالات اٹھاتے ہوئے حکومت سے مزید وضاحت طلب کر لی ہے، ذرائع
گلوبل صمود فلوٹیلا اور ایدھی فاؤنڈیشن کا مقصد غزہ کے متاثرین تک انسانی امداد پہنچانا ہے، سعد ایدھی کا ویڈیو پیغام
ایف بی آر اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیکس ہدف کو جی ڈی پی کے 11.2 فیصد کے برابر رکھنے پر اتفاق ہوگیا، ذرائع
پاکستان کی سیاست کا کچھ نہیں کہا جاسکتا، سنیئر اداکار کی میڈیا سے گفتگو
آج اور کل شہر میں کبھی کبھار تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے
سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ چاندی کے نرخوں میں بھی اضافہ ہوگیا
پنکی کا دوسرا شوہر سابق انسپکٹر بھی 2 مرتبہ ملک سے باہر وہیں گیا، جہاں ملزمہ گئی تھی، ذرائع
صارفین نے گانے کے مناظر ضرورت سے زیادہ رومانوی اور بولڈ قرار دیتے ہوئے تنقید کی ہے
درخواست میں نئی متعارف کردہ ’’کلائمیٹ سپورٹ لیوی‘‘ کو بھی چیلنج کیا گیا ہے
احتجاج کے سبب بلڈنگ کے گیٹ کو بند کردیا گیا، مظاہرین کی نعرے بازی
اسرائیلی وزیر اعظم نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ اسرائیلی افواج غزہ کے تقریباً 60 فیصد علاقے پر کنٹرول رکھتی ہیں
آئین کے آرٹیکل 158 کے تحت گیس پیدا کرنے والے صوبے کو گیس استعمال کا پہلا حق حاصل ہے، سہیل آفریدی کا خط
چینی میڈیا کے مطابق اب تک 2 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں
یورپی یونین کی لیک شدہ خفیہ دستاویزات پاکستان کے اصولی مؤقف کی تائید کرتی ہیں، ماہرین
شیفالی کی موت کے بعد پراگ تیاگی نے کالے جادو کا امکان ظاہر کیا تھا
ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی 25 کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کرلی
941 فٹ اونچی عمارت کا منصوبہ 6 ایکڑ اراضی پر محیط ہوگا، تکمیل کے لیے 6 سال کا ہدف مقرر
ایران پہلے ہی واضح کر چکا ہے کہ کسی بھی ممکنہ حملے یا دباؤ کا سخت جواب دیا جائے گا
مقتولہ کے والد طارق کی مدعیت میں ملزم نذر عباس کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے
خودکشی کی کوشش کو جرم قرار دینے سے متعلق قانون سازی شرعی تقاضوں کے مطابق نہیں،عالت نے ایکٹ کالعدم قرار دیدیا
سرکاری افسران مالی ہیر پھیر میں ملوث اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے راضی ہی نہیں ہیں، پی اے سی کمیٹی ون
سلمان خان نے اپنی فٹنس کی تصویر شیئر کرتے ہوئے تنہائی کے موضوع پر اظہارِ خیال کیا
تمام زائرین کو جدید ڈیجیٹل سسٹم کے تحت نسک ایپ کے ذریعے اجازت نامے حاصل کرنا ہوں گے
آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز کیلئے مضبوط کمبی نیشنز بنانے پر توجہ دی جا رہی ہے، ہیڈ کوچ
درخشاں پولیس نے عدالتی ریمانڈ کے خلاف نظرثانی کی درخواست بھی دائر کردی
ضلع بنوں کے رہائشی وزیر اقبال نے اپنے دہشت گرد بیٹے خارجی شاکر اللہ سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا
یوکرینی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ ماسکو ریجن پر یہ حملہ 2022 میں جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک کا سب سے بڑا حملہ تھا
ہزاروں ڈرونز نے فضا میں مل کر عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کی دیوہیکل شبیہ تخلیق کی
ملزمان گاڑیوں میں ٹمپرنگ کے بعد جعلی دستاویزات کے ذریعے فروخت کرتے تھے، پولیس
عدالت کا آئندہ تاریخ تک بشریٰ بی بی کو شامل تفتیش کرکے انکوائری مکمل کرنے کا حکم
میٹرو بس انتظامیہ نے 150 سے 200 ملازمین کو بغیر کسی نوٹس کے ملازمتوں سے فارغ کر دیا، مظاہرین
پنکی نے 2021 میں ایک سابق انسپکٹر کے کہنے پر ناصر سے طلاق لی تھی، پولیس