صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نیا آئین نافذ ہوا تو دو سال بعد ہی نئے حاکم وقت نے فرمایا کہ یہ نظام تو نہیں چلے گا
حقیقت یہ ہے کہ انھوں نے اسرائیلی مفادات کے تحفظ کے لیے خود کو وقف کر رکھا ہے
محمد مخبر نے کاہ کہ جب اس نظام کے ستون گرجائیں گے تو پھرکمان کے لیے کوئی مرکز باقی نہیں رہے گا
رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے کہا کہ یہ صورتحال ایران کے ساتھ جنگ میں امریکی فوجی وسائل پر بڑھتے ہوئے دباؤ کی عکاسی ہے
محسن نقوی نے سسٹم کی کسمپرسی پر اپنے جن خیالات کا اظہار کیا میں ذاتی طور پر کم و بیش اتفاق کرتا ہوں، وزیر دفاع
جدید مانیٹرنگ سسٹم سے پاکستان کے بحری مفادات اور اہم سمندری وسائل کے تحفظ کو مزید تقویت ملے گی
انسان وہی پڑھنا چاہتا ہے جو اس کے ارد گرد نظر آتا ہے
اس طرح جھوک کے کسانوں کو معاشی، اخلاقی اور سیاسی برتری حاصل ہوئی
ڈرامے کے حقیقی مصنف نے کہا کہ وہ اینیمیٹڈ ورژن کے ناقص معیار کو دیکھ کر گہرے صدمے اور غصے میں ہیں
کارکردگی کا اصل پیمانہ یہی ہے کہ حکومت نے قرضے کم کیے یا بڑھائے
اس پارک کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ یہاں سیرکے لیے کشتیاں موجود ہیں
امریکی سفارت خانے مشرق وسطیٰ سے باہر موجود امریکی شہریوں پر بھی زور دیا ہے کہ وہ خطے کا سفر کرنے سے گریز کریں
اسلامی دور کا نظام عدل و انصاف قرآن پاک کے احکام اور سنت نبی کا ذریعہ انصاف تھے
بعض علاقوں میں ایک ہی سڑک کو مختلف ادارے بار بار کھودتے ہیں
یہ شادی آندھرا پردیش کے ایک مندر میں انجام پائی تھی
برصغیر سمیت دنیا کے کئی خطوں سے دولت کا رخ لندن کی جانب تھا
یعنی مہنگائی صرف بازار میں نہیں بڑھتی، یہ انسان کے اعصاب پر بھی بڑھتی ہے
ناسا کے مطابق پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں یہ ساختیں ایک ہی مقام پر دیکھی گئی ہیں
جدید اسلحے، اسنائپر، کواڈ کاپٹر سے لیس 100 دہشت گردوں نے حملہ کیا اور تھرمل کیمروں کو بھی استعمال کیا
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
یونس خان کرکٹ اکیڈمی سے شہر میں کھیل کو دوام ملے گا، یونس خان جیسے عظیم کرکٹرز برسوں میں پیدا ہوتے ہیں
یونس خان نے کہا کہ میں کراچی میں چھپے ٹیلنٹ کو سامنے لانا چاہتا ہوں
تحقیق جرنل نیچر ایجنگ میں شائع ہو نیچر ایجنگ میں شائع ہوئی
لیکس میں فلیگ شپ ڈیوائس کے ڈسپلے سے متعلق حیران کن معلومات فراہم کی گئی ہیں
میری اولین ترجیح موجودہ بحران کے خاتمے میں مدد، عوام کو فوری ریلیف کی فراہمی اور معمولات زندگی بحال کروانا ہے
فلائٹ میں تاخیر پر مسافروں نے ہنگامہ آرائی کی جبکہ کھڑے کے شیشے کو توڑا، طیارہ گراؤنڈ
ٹاپ سیڈ اور عالمی نمبر29 نور زمان نے بلا دقت عالمی نمبر100 برازیل کے ڈیگو گوبی کو0-3 سے مات دی
کمپنی چیٹ لسٹ میں بڑھتے ہوئے غیر ضروری کاروباری پیغامات کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہی ہے
شہر میں تیز بارشوں کا اس سسٹم کے زیر اثرکوئی امکان نہیں ہے
قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں واقع براڈ پیک پر بین الاقوامی کوہ پیمائی مہم کے 10 ارکان برفانی تودے کی زد میں آ گئے تھے
پولیس نے خودساختہ مغوی کو بازیاب کرکے موبائل بھی برآمد کرلیا ہے، جس سے تاوان طلب کیا گیا تھا
یہ کتاب اس دور کی ہے جب کیاما پبلک لائبریری 1872 سے 1890 کے درمیان کیاما اسکول آف آرٹس میں قائم تھی
بحیرہ احمر اور باب المندب کے اہم بحری راستے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے
چوتھے کوارٹر میں قومی ٹیم کے کپتان ابوبکر نے مسلسل دو گول اسکور کرکے پاکستان کو 1-3 کی فتح دلا دی
یہ واقعہ عمان کے شہر خصب سے تقریباً 21 ناٹیکل میل تقریباً 39 کلومیٹر شمال مشرق میں پیش آیا
کورونا دور میں بغیر ٹیسٹ کے وکلا کو لائسنس جاری کیے گئے جس کے بعد اُن کے ٹیسٹ لیے گئے تو 777 وکلا فیل ہوئے، اعلامیہ
لائسنس معطل ہونے والے وکلا کا ریکارڈ تمام سیشن ججوں اور بار کونسل کو بھجوایا جا رہا ہے، پنجاب بارکونسل
ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی موجود تھے
حکام نے واضح کیا ہے کہ حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا اور منصوبے میں تبدیلی بھی ممکن ہے۔
واقعہ برکت مارکیٹ کے قریب پیش آیا، نامعلوم افراد شیشے توڑ کر فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان اور افغانستان کے درمیان 12اکتوبر2025 سے جاری کشیدگی کے باعث سیکڑوں طلبہ اورگاڑیاں افغانستان میں پھنسی ہوئی ہیں
ایران کا کویت پر ڈرون حملہ، ٹرمپ نے جوابی حملوں کی دھمکی دیدی
خاتون جبڑے کے 2 ملی میٹر معمولی ابھار کو درست کروانے کے لیے ووہان یونیورسٹی ڈینٹل اسپتال گئیں
لیگ کا آغاز تین اگست سے ہوگا جبکہ فائنل 9 اگست کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے فیصلہ جاری کردیا
بھارت کے نیرج چوپڑا 85.83 میٹر کی تھرو کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے
لیپروسکوپک ٹاور کے ذریعے ہر ہفتے تقریباً 15 سے 20 بچوں کی سرجریاں کی جا سکیں گی
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک اور بلوچستان کے ضلع نوشکی میں کارروائی کی
اس کیفیت کے پیچھے دماغ، ذائقے اور انسانی عادتوں کا ایک پیچیدہ تعلق موجود ہے
پرانے اے سی کی خرابیوں کو بروقت دور نہ کیا جائے تو شارٹ سرکٹ، آگ لگنے یا بڑے مالی نقصان کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے