US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سندھ و بلوچستان کےڈومیسائل رکھنےوالے امیدوار اسلام آباد میں بھی امتحان دینے کےاہل، جیکب آباد بھی ٹیسٹ سینٹرز میں شامل
مالی سال 2025-2026 کے دوران غیر ملکی کمرشل بینکوں سے 3 ارب دس کروڑ ڈالر قرض لیا جائے گا، رپورٹ
یورو کی قدر2.11 روپے کی کمی سے 330.34 روپے جبکہ سعودی ریال کی قیمت 75 روپے 60 پیسے پر پہنچ گئی
یونیفارم پروسیسنگ فیس پانچ ہزار ڈالر کے بجائے 10 ہزار امریکی ڈالر وصول کی جائے گی
خورشید شاہ کو طبیعت اچانک ناساز پر این آئی سی وی ڈی سکھر منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے کراچی منتقل کرنے کی تجویز دی
جرمن شخص کا عطیہ کیا گیا بون میرو میری زندگی کا سب سے بڑا تحفہ ثابت ہوا، لیلیٰ واسطی
غذر تالی داس میں خیمہ بستی قائم ہو چکی ہے اور امدادی اشیا فراہم کی جارہی ہیں، ترجمان گلگت بلتستان حکومت
فیسوں میں اضافے کو غیرقانونی اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو فیس سے مستثنیٰ قرار دیا جائے، درخواست
سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعدایک تولہ سونا 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے کا ہوگیا
پاکستانی شہریوں سے شادی کرنے والی غیرملکی خواتین شہریت کی حق دار ہیں، وکیل
فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اسٹوریج پلیٹ فارم پر ہی ویڈیو ایڈٹ کر سکیں گے
غزہ جنگ بندی کے لیے جاری سفارتی کوشش کا حتمی نتیجہ اچھا اور جلد سامنے آئے گا، امریکی صدر
ای سی سی اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کے لیے 27 ارب روپے کے پیکج کی سمری اجلاس میں پیش نہیں ہوسکی
بلدیہ ٹاؤن پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کردی
دہشت گردوں کی لاشیں 15 روز بعد بھی افغانستان سے کوئی اٹھانے نہیں آیا جبکہ وہ افغانستان سائڈ پر گلتی سڑتی رہیں، ذرائع
خودکار اسلحے سے لیس ملزم تنہا جنگل میں فرار ہوگیا
علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ سے ضمانت ہوئی لیکن ہمیں سمجھ نہیں آئی کہ میرے بچوں کو کیوں اٹھایا ہے
اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی کے فیصلے سے آگاہ کیا
قطر میں پاکستان اور قطر کے درمیان مذاکرات جاری، وفاقی وزیر پیٹرولیم کی سربراہی میں وفد بات چیت کررہا ہے
عدلیہ کی آزادی، جمہوریت کی بحالی اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے بہت بڑا جلسہ کریں گے، بیرسٹر گوہر
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ایسے کسی منصوبے کا اعلان نہیں کیا، عوام غیر مصدقہ خبروں پر یقین نہ کریں، ترجمان ریلوے
بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کی روشنی میں سیاسی کمیٹی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ کرے گی
پس پردہ اے آئی موڈ ایک مخصوص تکنیک استعمال کرتا ہے جو صارف کے سوال کو ذیلی موضوعات میں تقسیم کرتا ہے
ابتدائی زندگی میں colibactin کا اثر دہائیوں بعد کینسر کی صورت اختیار کر سکتا ہے
گلیسپی نے انہیں مستقبل کا اسٹار قرار دیا اور ٹی ٹوئنٹی فرنچائزز کو انہیں ٹیم میں لینے کا مشورہ بھی دیا ہے۔
ایشیا کپ کے حوالے سے سلمان مرزا نے کہا کہ ہمارے لیے تمام حریف یکساں ہیں۔
خانیوال، وہاڑی اور لودھراں میں کامیاب کارروائیاں، غیرقانونی شکاریوں پر جرمانے
سیمی فائنل ہارنے والی ٹیمیں فیصل آباد اسٹالینز اور پختون یونائیٹڈ آج پلے آف میچ میں مد مقابل ہوں گے۔
عدالت نے آر ٹی آئی کے تحت دائر درخواست مسترد کردی، یونیورسٹی کے مؤقف سے اتفاق
یہ رویہ خاص طور پر یوروپین کامن فراگز میں دیکھا گیا ہے
پی ٹی وی کے لیے 3.81 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری، بتدریج بجٹ پر انحصار کم کرنے اور خودکفالت کی ہدایت
جیسے ہی انہیں اس بات کا احساس ہوا تو فوراً پہلی دکان پر دیکھنے گئیں تاہم والٹ وہاں نہیں ملا۔
کاجول اور اجے دیوگن کے کئی ساتھی فنکاروں کے بچے بالی ووڈ میں جگہ بنا چکے ہیں
اسحاق ڈار کی دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تعاون کے فروغ پر گفتگو
آج کل لوگ عمر، جسامت یا کسی بھی اور بات پر ٹرول کرنے لگتے ہیں
جہلم،چکوال، حافظ آباد، ننکانہ صاحب، چنیاں, پاکپتن، نیلم ویلی، باغ، کوٹلی، راولا کوٹ، مظفرآباد اور حویلی میں بارش متوقع
ملزم اعظم کا تعلق ملتان سے ہے جو پہلے بھی گداگری کے جرم میں سزا کاٹ چکا ہے، ترجمان ایف آئی اے
عمان ٹیم پاکستان، بھارت اور یو اے ای کے ہمراہ گروپ اے میں موجود ہے۔
اگلے سال موسمیاتی تبدیلی کے خطرناک اثرات میں 22 فیصد شدت بڑھنے کا امکان، این ڈی ایم اے نے متنبہ کردیا
شہری کو بالکل اندازہ نہیں تھا کہ یہ بے خوابی ایک بار کی نہیں بلکہ دو سال کا ڈراؤنا خواب ثابت ہوگی
پری میڈیکل میں طالبات اور پری انجینئرنگ میں طلبا سرفہرست، کامیابی کی شرح 83.19 رہی
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ 660 وکٹیں افغانستان کے راشد خان نے حاصل کررکھی ہیں۔
شہباز شریف کی زیر صدارت کسٹم کے جانچ پڑتال اور تخمینہ کے نظام کو فیس لیس کرنے پر جائزہ اجلاس ہوا
ملزم کیخلاف بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
پولیس نے پولٹری ٹرک کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا، حادثے کی تحقیقات شروع
عدالت نے ٹور آپریٹرز کی درخواست گزاروں کی فہرست سے نام نکالنے کی استدعا منظور کرلی
عدالت کا نادرا کو آج ہی زونل بورڈ کا اجلاس بلا کر درخواستگزار کی تصدیق کرنے کا حکم
آج ہم جو کاٹ رہے ہیں وہ وہی ہے جو پچھلے پچیس تیس سال سے ہم بو رہے ہیں
پتا نہیں ہم پاکستان کا کیا امیج بنا رہے ہیں، جسٹس نعیم اختر افغان کے ریمارکس
محمد شفیق کا موقف تھا کہ پاکستانی کھلاڑی بھارتی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔