US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
لیاری مفاد پرستوں کے لیے سونے کا چڑیا ہے جس کے بل بوتے پر ان کے محلوں کے چراغ روشن ہیں
بڑی خوش قسمت ہیں وہ اقوام جو آزاد فضا میں سانس لے رہی ہیں
بزنجو لفظ ’’بِیزَن‘‘ سے نکلا ہے جو فردوسی کی کتاب شاہنامہ کے مشہور داستانی ہیرو کا نام ہے
حکومت پنجاب نے ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد معاملے کا نوٹس لیا ہے
پولیس نے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج کیا تھا
مطالعے میں محققین نے 2592 اسکول کے بچوں اور نوجوانوں کا سروے کیا
علاقے کو سیل کرکے جہاز گرنے کی انکوائری شروع کر دی گئی ہے، ذرائع
متوفیہ موٹر سائیکل پر سوار تھی جو سڑک پر گرنے کے باعث قریب سے گزرنے والے ٹرالر کے پچھلے پہیوں تلے کچل کر جاں بحق ہوئی
اپر کوہستان اسکینڈل میں چالیس ارب سے زائد رقم قومی خزانے سے ترقیاتی اسکیموں کے نام پر نکالی گئی تھی
منقولہ وغیر منقولہ اثاثوں کے ساتھ ساتھ ملزم کے اکاونٹس میں کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن بھی ہوئی ہے، تفتیشی افسر
گریس نے یہ کارنامہ جنوبی بیلفاسٹ کے اورمیو پارک میں پانچ ہزار میٹر کی دوڑ مکمل کر کے انجام دیا
جو بکھر گیا، اسے ہم سب مل کر سمیٹ سکتے ہیں، عاصم اظہر
ولادیمیر پیوٹن نے زخمیوں کی جلد صحت یابی اور متاثرہ خاندانوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
مخبر خاص کی اطلاع پر تینوں ملزموں کو گرفتار کر کے ڈنڈے برآمد کیے ہیں، تفتیشی افسر
برطانوی نائب وزیر اعظم سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں متوقع، اوورسیز پاکستانیوں کیلیے منصوبے کا افتتاح بھی کریں گے
سابق بھارتی جنرل یش مور نے مودی اور بھارتی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے بعد پاک فوج کا وقار بڑھ گیا
باجوڑ اور دیر کو ملانے والا انتہائی اہم پُل سیلاب کی نذر ہوگیا ہے جس کی وجہ سے زمینی راستہ منقطع ہے
سول سیکریٹریٹ پشاور میں نماز جنازہ میں کابینہ اراکین، سیکریٹریز اور عسکری حکام نے شرکت کی
چوری کیے گئے سامان میں بچوں کا فارمولا دودھ، وٹامنز اور الیکٹرک ٹوتھ برش بھی شامل ہیں
مقتول کی شناخت 45 سالہ علی اصغر ولد عبدالمجید کے نام سے ہوئی جو اورنگی ٹاؤن کا رہائشی تھا، ریسکیو
متوفی کمپنی میں نان بائی کا کام کرتا تھا اور تعلق بہاولپور سے تھا
تقریب میں نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کےعلاوہ وزیربرائے ایتھنک کمیونٹیز، قائدِ حزب اختلاف اور سابق وزیرِاعظم نے بھی شرکت کی
لاہور میں ہونے والی ایک پرائیویٹ LGBTQ میں اسکول کے بچے بھی شریک تھے
ضلع غذر میں گاؤں خلتی کے 11 خاندان شدید متاثر ہوئے ہیں، گاؤں گامیس میں 11 عارضی ٹینٹوں پر مشتمل ولیج قائم کیا گیا ہے
خدا نے مجھے اس ملک کا محافظ بنایا ہے، مجھے کسی عہدے کی خواہش نہیں، برسلز میں گفتگو
ملزمان جیولری شاپ کا صفایا کرکے بآسانی فرار ہوگئے
گزشتہ سال کے مقابلے میں سیمنٹ کی بوری 36 روپے سستی ہوگئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات
صدر ٹرمپ دنیا میں کئی جنگیں رکوانے کا دعویٰ کرتے ہوئے خود کو نوبیل امن انعام کا حقدار سمجھتے ہیں
ملزمان شہریوں کو پاکستان سے ایران اسمگل کرتے جہاں سے وہ انہیں ترکی بھجوانے کا بندوبست کرتے تھے، ایف آئی اے
ٹرائلز کا آغاز 21 اگست کو کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر سے ہوگا
روس کی طرح اسرائیل پر بھی مؤثر تجارتی و تحقیقی پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں، ڈنمارک
فوج کی کور آف انجینئرز کے اسپیشل آلات کے ذریعے کیچڑ کے نیچے دبے ہوئے زخمیوں اور لاشوں کو نکالا جائے گا
اس طرح کے مقابلے نوجوانوں کو سائنس اور روبوٹکس کی طرف راغب کرتے ہیں
ماہ نور سے قائد نواز شریف کے ہمراہ ملاقات آج بھی یاد ہے، ہم سب کو تم پر فخر ہے، ماہ نور، شہباز شریف
2018 سے 2022 کے دوران علامہ اقبال ایئرپورٹ پر 198، ملک میں 622 واقعات پرندوں کے طیاروں سے ٹکرانے کے رپورٹ ہوئے
عدالت نے کیس میں مفرور گینگ وار کے 3 کارندوں کو اشتہاری قرار دے کر تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
جس مقام کو جائے وقوع بنایا گیا ہے وہاں کیمرے موجود ہیں ان کی مدد سے دیکھا جا سکتا ہے کسی نے روڈ بند نہیں کیا، وکیل
اس بندش کے باعث ایک دن میں ایک لاکھ 30 ہزار مسافر متاثر ہوں گے
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 19 اگست کو سماعت کرے گا
مِس یونیورس کا مقابلہ رواں برس نومبر میں تھائی لینڈ میں منعقد ہوگا
صبا قمر یکم اگست کو شوٹنگ کے دوران دل میں تکلیف کی وجہ سے بے ہوش ہوگئی تھیں
بنگال سے تعلق رکھنے والی اداکارہ شبنم نے تین عشروں تک پاکستان فلم انڈسٹری پر راج کیا
ہمارے جوان گھر واپس نہیں آتے اور ہم کرکٹ کھیلنے چلے جاتے ہیں، سابق اسپنر
فائرنگ سے مولانا کفایت اللہ کا ایک بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہوگئی جب کہ ایک بیٹا اور ایک بیٹی شدید زخمی ہیں
متاثرہ انفرا اسٹرکچر کی مرمت کے لیے 1.56 ارب، ریلیف سرگرمیوں کے لیے ایک ارب اور متاثرہ علاقوں کے لیے 50 کروڑ جاری
مری میں 1747 گھروں سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا ہے
مون سون کی ہوائیں سندھ میں داخل ہورہی ہیں، مون سون ہوائیں 18 اگست سے مضبوط ہو کر صوبے میں پھیل جائیں گی
بونیر میں متعدد بجلی کے کھمبے سیلابی ریلے کی نذر ہوگئے
اداکار کی موت پھیپھڑوں کے کینسر کے باعث ہوئی، حالانکہ وہ کبھی سگریٹ نوشی نہیں کرتے تھے
جائے وقوعہ پر واقع پہاڑ ساڑھے سات سے آٹھ ہزار فٹ بلندی پر ہیں