صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آپریشنل اور ٹیکنالوجی ٹیموں کے مؤثر تعاون سے منصوبے کی بروقت اور کامیاب تکمیل یقینی بنائی جائے، وزیرخزانہ
عالمی منڈی میں کمی ہوگی تو قیمتیں کم جبکہ اضافے پر بھی ایسے ہی یومیہ اضافہ ہوگا، ویب سائٹ پر ریٹ جاری کیے جائیں گے
رواں ماہ امریکی حملوں میں 38 افراد جاں بحق جبکہ 400 سے زائد زخمی ہوئے
کنٹینرائزڈ کارگو کے لیے مدت 30 اور بلک یا ایل سی ایل کارگو کے لیے 60 دن مقرر کردی گئی ہے
شہری کا تعلق ساؤتھ کیرولائنا سے ہے
نولان نے روایتی سوٹ کے ساتھ سندھ کی تاریخی دستکاری اجرک کے نقش و نگار سے مزین خصوصی ریشمی ٹائی پہن رکھی تھی
اس اقدام کا مقصد بچوں اور نوعمر افراد کو کیفین کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنا ہے
دنیا کی یہ واحد ٹرافی عام طور پر زیورخ میں قائم فیفا میوزیم میں محفوظ رکھی جاتی ہے
صحت کا نظام مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان اور دیگر ممالک کے ڈاکٹروں کو اہل خانہ کو ساتھ رکھنے کی پیش کش کی گئی ہے
آزاد کشمیر کی تاریخ کا اہم الیکشن ہے، حکومت مصالحتی کمیشن کی رپورٹ آنے تک کارروائیاں روکے، مظاہرین دھرنا ختم کریں
ماضی میں معمر رانا عوامی تقریبات اور انٹرویوز کے دوران غیر معمولی کیفیت کے باعث سوشل میڈیا پر زیرِ بحث رہے تھے
خیبر پختونخوا کے ساتھ سفارتی روابط کی ذمہ داری اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے خیبر پختونخوا یونٹ کو منتقل
دونوں ممالک کے مابین امیگریشن، بارڈر مینجمنٹ اور سیکیورٹی کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق
مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری، بائیو ٹیکنالوجی، ادویات کی تیاری، ٹیکنالوجی کا تبادلہ، ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے معاہدے شامل
سب سے زیادہ اضافہ ڈیزل کی قیمت میں 4.41 فیصد جبکہ پیٹرول کی قیمت مین 4.40 فیصد ریکارڈ کیا گیا
سردار الیاس تنویر راؤلاکوٹ کے دو روزہ دورے پر جارہے تھے کہ ٹائیں ڈھلکوٹ کے مقام پر فائرنگ ہوئی، گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
پہلے مرحلے میں فلمی کردار نوری نت سے منسوب تاریخی نت گاؤں کو ماڈل ویلیج میں تبدیل کر دیا گیا
یہ فارمولا روزمرہ زندگی میں توازن پیدا کرنے اور مجموعی صحت بہتر بنانے میں مدد دے سکتا ہے۔
اگر مولانا صاحب کسی ادارے کے خلاف ہیں، ریاست کے خلاف ہیں تو اگر جرات ہے تو ان کے خلاف پرچہ دیں، کیوں نہیں دیتے پرچہ؟
بندرگاہ کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا عمل بھی تیز کر دیا گیا
پشاور ہائیکورٹ میں گھر نذرِ آتش کرنےکے مقدمے میں گرفتار 4 بھائیوں کی ضمانت درخواست پر سماعت جسٹس محمد اعجاز خان نے کی
مسافر نے ویزا اور سفری انتظامات کے عوض ایجنٹ کو 18 لاکھ روپے ادا کیے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 994 ڈالر کی سطح پر آگئی
ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن نے بھی آئی سی سی کے فیصلے پر شفافیت اور مشاورت کے فقدان پر سوال اٹھائے ہیں
بحیرہ عرب سے آنے والی مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، این ڈی ایم اے
ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کراچی کے تاجر کی پولیس کے 3 ڈی آئی جیز اور 3 ایس ایس پیز کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی
میرا مقصد برطانیہ کے طرزِ حکمرانی میں بنیادی اصلاحات لانا ہے، اینڈی برنہم
وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی حکومت نے اپنی چار سالہ آئینی مدت مکمل کی ہے
ٹرک کا ڈرائیور موقع پر سے فرار ہوگیا، پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیا
نیپرا درخواست پر سماعت 29 جولائی کو اسلام آباد میں کرے گا
امریکی یا عراقی حکومت کی جانب سے فوری طور پر کوئی باضابطہ ردِعمل سامنے نہیں آیا
پولیس کے مطابق مارے گئے دونوں ملزمان افغان شہری تھے
ملک میں کاروبار کی آسانی کے لیے حکومتی اقدامات پر جائزہ اجلاس میں شرکا کو تفصیلی بریفنگ
سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں اسلام آباد ہائیکورٹ کو 2 ہفتوں کے اندر فیصلہ کرنے کی ہدایت کی تھی
مئی 2026 میں جاری کھاتہ 50 کروڑ ڈالر سرپلس میں تھا، اسٹیٹ بینک
تھانہ شاہراہ نور جہاں پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپوں میں ملزمان کو حراست میں لیا
پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے
فاک لینڈز برطانیہ کے زیر انتظام علاقہ ہے تاہم اس پر ارجنٹائن بھی اپنی ملکیت کا دعویٰ کرتا ہے
جہاز کی ملکیت یا اس پر لہرانے والے قومی پرچم کی باضابطہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی
حاضرین یہ دیکھ کر حیران رہ گئے جب ایک روبوٹ نے شاندار ٹورنیڈو کک مار کر اپنے حریف کا سر جسم سے الگ کر دیا۔
الزامات چین کے خلاف سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں، چینی عہدیدار
فرخ کھوکھر نے فیصلہ معطل کرکے ضمانت کی درخواست بھی دائر کر دی
بعض مقابلوں میں نیچے سے کیمرہ لگانے یا غیر ضروری سلو موشن ری پلے دکھانے سے گریز کی سفارش کی گئی ہے
پنجاب میں عالمی معیار کی کھیلوں کی سہولیات کی فراہمی کے لیے مریم نواز اسپورٹس سٹی بنایا جائے گا
دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں بالخصوص لیہ، بھکر اور میانوالی کے علاقوں میں تیز بہاؤ متوقع ہے
ان کا کہنا ہے کہ وہ ہر قیمت پر 20 جولائی تک زندہ رہیں گے اور اگر کامیاب نہ ہوئے تو بھوت بن کر واپس آئیں گے۔
پاکستانیوں کو وزٹ ویزا پر بلوا کر غیر قانونی کام کروائے جاتے ہیں، ذرائع
کویتی حکومت نے ایرانی دعوے میں بیان کیے گئے دیگر فوجی اہداف کی تباہی کی تصدیق نہیں کی
قانون کے نفاذ اور اس کی تشریح کا حتمی اختیار عدالتوں کے پاس ہوگا
اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ ریزرو کھلاڑی قومی ہائی پرفارمنس پروگرام کا ایک لازمی حصہ رہیں گے