صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ سندھ حکومت کی اولین ترجیح اور ریاستی ذمہ داری ہے، ضیاء الحسن لنجار
اسپین نے آخری بار 2010 میں فائنل کھیلا تھا
کالج میں بڑے سے بڑے بدمعاش کو شیخ صاحب گریبان سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے کلاس سے باہر نکال دیتے مگر کسی میں آنکھ اٹھانے کی بھی جرات نہ ہوتی
انسانی تاریخ کا موجودہ دور سائنس، ٹیکنالوجی، طب ،مواصلات اور مصنوعی ذہانت کی حیرت انگیز ترقی کا دور ہے۔
محمود غزنوی شمالی ہندوستان پر سترہ حملے کرنے اورچانددیوتا کا ایک بت توڑنے کے بعد بت شکن، مجاہد اسلام اورغازی بن گیا
زندگی میں بعض احساسات ایسے ہوتے ہیں جو برسوں تک لفظوں کا لباس نہیں پہنتے۔
آبنائے ہرمز دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہوں میں شمار ہوتی ہے۔
زیر تعمیر عمارت جماعت اسلامی کی ہے، واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ
مقامی میڈیا کے مطابق نقل کے لیے استعمال ہونے والا چشمہ کمپنی نے گزشتہ سال ستمبر میں متعارف کرایا تھا
نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 16 سالہ لڑکا زخمی ہوا، جنہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا، چھیپا حکام
قیام کے دوران شہر قائد میں باکسنگ اکیڈمی قائم کرنے کے سلسلے میں متعلقہ حکام سے ملاقاتیں کریں گے
مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ملزم اسامہ پہلے ہی گرفتار ہیں، پولیس
امریکی حملوں کے جواب میں کویت اور بحرین میں انکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، پاسداران انقلاب
صدر ٹرمپ پہلے ہی مفاہمتی یادداشت کے ’ختم‘ ہونے کا اعلان کرچکے ہیں
خلیج میں موجود ایک امریکی بحری جہاز پر بھی کروز میزائل داغے
کمپنی 2027 میں متعارف کرائے جانے والے اس ماڈل کے لیے دوبارہ شیشے پر مبنی ڈیزائن اپنانے پر غور کر رہی ہے
ایران نے رواں سال پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی قائم کی تھی
ڈی آئی خان میں شہدا کو زمین دی گئی توسابق وزیراعلی اور مولانا فضل الرحمان کے بندے بھی شامل تھے، گورنر خیبرپختونخوا
ولیکا اسپتال میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز کے بعد آڈٹ افسران کی معطلی کے فیصلے پر سوالات اٹھنا شروع ہوگئے ہیں
یہ ملزمان ایران کی پاسداران انقلاب سے رابطے میں تھے، بحرینی حکومت
اس سہ فریقی کشیدگی نے دنیا کے مادی وسائل اور معاشی استحکام کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے
چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ کی زیرصدارت انتخابات کے لیے انتظامات پراعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
منظور ہونے والی نئی یہودی آبادیوں کی مجموعی تعداد 103 ہوجائے گی
فلم کا بجٹ تقریباً 100 کروڑ بھارتی روپے رکھا گیا ہے
تلاش کمیٹی تین موزوں امیدواروں کے نام کنٹرولنگ اتھارٹی وزیر اعلی سندھ کو بھجوائے گی
ڈرائیور فرار ہوگیا، پولیس نے ڈمپر قبضے میں کرلیا، کورنگی میں ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا
ٹام ہالینڈ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فٹبالر ارلنگ ہالینڈ سے دوستی کی کوشش کی اور پیغام بھیجا
جلد، بال، آنکھوں اور منہ کی نگہداشت کے لیے عرقِ گلاب کے مؤثر استعمال جانیں
ایران کے شہر اندیمشک اور دو جزیروں کیش اور قشم میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مسافر کے پاسپورٹ کے صفحہ نمبر 7 پر جعلی پاکستانی انٹرنیشنل ڈیپارچر امیگریشن اسٹمپ لگی ہوئی پائی گئی، ایف آئی اے
فیچر کے ذریعے صارفین اپنی چیٹ بیک اپ فائلیں ایپل کے آئی کلاؤڈ کے بجائے براہ راست واٹس ایپ کے سرورز پر محفوظ کر سکیں گے
جرگے میں ریٹائرڈ ججز، بیورو کریٹس، وزیراعظم، صدر مملکت، پاکستانی ریاستی مقتدر شخصیات سے رابطے اور ملاقاتیں کرے گا
محکمہ موسمیات نے دریاؤں، ندی نالوں اور گلیشیائی وادیوں کے قریب رہنے والے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے
’’آپ سب نے کہا تھا کہ کچھ کھاؤ... نیویارک کے بہترین کھانے کے لیے شکریہ۔‘‘ چارلیز تھیرون
امریکی صدر نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر 20 فیصد فیس نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا
وہ جلسوں سے خطاب کریں گے اور پیپلز پارٹی کا انتخابی منشور پیش کریں گے
اب تک 37 ڈاکٹرز اور ملازمین کے خلاف شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں اور تمام ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، سعید غنی
موبائل صارفین کو کچھ عرصے سے تواتر کے ساتھ ای چالان کے ایس ایم ایس موصول ہورہے ہیں
الم ناک حادثے کو کئی روز گزر چکے ہیں لیکن ائیرلائن انتظامیہ نے متاثرہ خاندانوں سےکوئی رابطہ نہیں کیا، متاثرہ خاندان
تجربے میں بیکٹیریا نے چوہوں میں بڑی آنت کے کینسر کو ختم کر دیا
ہم پر حملہ کیا تو یہ نہ سمجھیں کہ ہم اس پر خاموش رہیں گے، اسرائیلی وزیراعظم
عدالت نے چاروں ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
انگلینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 47.5 اوورز میں 258 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
سنیتا نے کہا کہ زندگی میں کئی بار گووندا کو معاف کیا، کیونکہ سچی محبت میں معاف کرنا بھی شامل ہوتا ہے
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت دن بھر 87.49 ڈالر فی بیرل جب کہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 80 ڈالر سے تجاوز کرگیا
سونم وانگچک اپنی بھوک ہڑتال نوجوانوں کی جانب سے شروع کیے گئے احتجاجی دھرنے کی حمایت میں کر رہے ہیں
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ترک صدر رجب طیب اردوان اور وزیر دفاع سمیت اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر
تھانہ حسن خیل کی حدود چوکی فقیری بانڈے میں بم نصب کیا گیا تھا، ناکارہ بنانے کے لیے بی ڈی یو اہلکار کو بلایا گیا تھا
آزاد کشمیر کے سیکریٹری تعلیم نے کہا کہ احتجاج میں طلبہ کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیے جانے کا خدشہ ہے