صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بیان میں کہا گیا کہ بنگلادیش بارہا درخواست کے باوجود بھارت کی جانب سے حوالگی کے معاہدے پر عمل نہ ہونے پر سخت مایوس ہے
گزشتہ ہفتے بھی اسٹاک ایکسچینج میں جزوی مندی کے ساتھ ساتھ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا تھا
مقتول کے والدین نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا بیٹا اس وقت اسلحہ تھامے ہوئے نہیں تھا جب اس پر فائرنگ کی گئی
گزشتہ روز بھی بنوں میں تین کلو گرام وزنی ریموٹ کنٹرول دیسی ساختہ بم برآمد کیا گیا تھا
ڈومیل پولیس موبائل وین معمول کے گشت پر تھی جب گھات لگائے دہشتگردوں نے پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی
جنرل سیکرٹری کے عہدے پر ایکسپریس نیوز سے وابستہ جرنلسٹ پینل کے افضال طالب 1059 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے
24 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور 40 ریاستوں کے 24 کروڑ افراد متاثر ہونے کا خدشہ ہے
ذرائع کے مطابق ہلاک ملزمان کا تعلق جمیل چھانگا گروہ سے تھا
لواحقین کا کہنا تھا کہ وہ9دن سے مسلسل گل پلازہ کے چکر لگا رہے ہیں، بیٹے کی کوئی نشانی مل جائے ہم چلے جائیں گے
مغربی سسٹم کے زیر اثر بلوچستان میں رات سے برفباری کا سلسلہ جاری، منگل تک مزید بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی
ریلوے اسٹیشن گھروں سے بھاگنے والے بچے بچیوں کی آماجگاہ بن گئے
لارنٹ کے والدین بیٹے کی شاندار کامیابیوں پر نازاں و شاداں ہیں
ان خیالات کا اظہار انھوں نے شاہراہ قائدین پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا
ایرانی حکام نے سرکاری طور پر ان رپورٹس کی تردید کی ہے
ٹرمپ کے "امریکا فرسٹ" نظریے کی واپسی کے ساتھ اسلام آباد میں بہت سے لوگوں کو دوبارہ نظر انداز کیے جانے کا خدشہ تھا
ابھیشیک شرما نے صرف 14 گیندوں پر ففٹی مکمل کی اور 20 گیندوں پر 68 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
ڈیووس میں ہونے والی تقریب میں 19 ممالک نے شرکت کی، تاہم بھارتی وزیراعظم نریندر مودی شریک نہیں ہوئے
ماہرین امور خارجہ ، سیاسی اور دفاعی تجزیہ کاروں کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
خواجہ محمد زکریا رقم طراز ہیں :حالانکہ تمام بنی نوع انسان بنیادی طور پر ایک ہی شجر کی شاخیں ہیں
اب تو مطلع صاف ہو گیا ہے اور اُن لوگوں کو منہ کی کھانا پڑی ہے جو اِس معاملے میں نواز شریف کو ملوث کرکے اپنے جَلی اور خفی مفادات سمیٹنا چاہتے ہوں گے
پاکستان اور مسلم دنیا نے باہمی مشاورت کے بعد اتفاق رائے سے اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے دوسرا راستہ اختیار کیا ہے اور اس مقصد کے لیے ایک حکمت عملی ترتیب دی ہے۔
ذاتی رائے دینے کا ہر ایک کو حق ہے مگر انھیں پہلے یہ وضاحت بھی دینی چاہیے ایسا نہ ہونے سے دو بڑی جماعتیں آمنے سامنے آگئی ہیں
ریاض صدیقی کو اردو، سندھی، پنجابی و انگریزی زبانوں پر مکمل عبور حاصل تھا، انھوں نے اردو کی چودہ کتابیں تحریر کیں جن میں چند ایک کے نام یہ ہیں۔
عالمی منظر نامے کا دوسرا اور کہیں زیادہ تشویشناک پہلو مشرق وسطیٰ میں تیزی سے بڑھتی ہوئی کشیدگی ہے
بہت سے اخراجات وفاق کو نہیں کرنے چاہئیں: راشد لنگڑیال، صوبوں کا حصہ کم نہیں کیا جا سکتا: مفتاح اسماعیل
پیٹ میں جمی چربی انفیکشنز اور سوزش سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے: تحقیق
جدید ٹیکنالوجی، خطیر بجٹ اور نامور فنکاروں کی موجودگی کے باوجود یہ فلمیں اپنا جادو نہ چلا سکیں
زباں فہمی273 ؛ تازہ، تازی، تاژی اور تاجیک ؛ تحریر : سہیل احمد صدیقی
پیر اور منگل کو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
کراچی کے تمام ہی اضلاع کا سروے جا ری ہے اور اب تک 450 سے زائد نوٹسز جاری کیے جاچکے ہے، ذرائع ایس بی سی اے
ایران نے خطرات کے پیش نظر مخصوص صلاحیت کے حامل میزائل تیار کرلیا ہے، جنرل رضا طلائی نیک
مصنوعی دُنیا میں حقیقی کام یابی کے لیے اس آسان اور عملی فارمولے پر عمل کریں
مریض کی عیادت پر بڑے اجر و ثواب کی بشارت دی گئی ہے ایک روایت میں ہے: ’’مریض کی عیادت کرنے والا واپس آنے تک جنت کے باغ میں رہتا ہے۔‘‘
ایلکس بغیر رسی یا حفاظتی سامان کے ایل کیپیٹن کو بھی سر کر چکے ہیں
غزہ سٹی میں اسرائیلی ڈرون کے دھماکے سے 4 فلسطینی زخمی ہوئے، وزارت صحت
اگر آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب پروگرام ہو تبھی پی ٹی آئی اور بھارت پریشان ہوجاتے ہیں، احسن اقبال
خلائی ادارے کے مطابق یہ تصاویر ہمارے سورج اور نظامِ شمسی کے ممکنہ انجام کا قریبی نظارہ دِکھاتی ہیں
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 73 اور لاپتا ہونے والے افراد کی تعداد 79 ہے، جاوید نبی کھوسو
بالی ووڈ اداکار نے اس تکلیف دہ تجربے کو ایک بڑی آگاہی مہم میں تبدیل کرنے کی تجویز دی
سرکاری اسپتالوں میں سردی سے محفوظ رہنے کے لیے کوئی شیلٹرہوم قائم نہیں
کنڈیشنز کے مطابق بہترین کمپوزیشن کیا ہوسکتی ہے اسی کو مدنظر رکھ کر ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے، عاقب جاوید
شدید سرد لہر غفلت اور لاپرواہی برتنے والوں کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے: ماہرین
سیکریٹری اسکول ایجوکیشن سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
سابق کھلاڑی کی موت نوکیلی چیز کے گھاؤ اور سر پر لگی چوٹ سے واقع ہوئی: خبر رساں ادارے
این سی سی آئی اے نے کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیے اور ان سے برآمد موبائل فونز فرانزک کیلئے بھیج دیے گئے ہیں
حکومت جو کہے گی اس پر عمل ہوگا، آئی سی سی کے دہرے معیار کو مسترد کرتے ہیں، محسن نقوی
نیلامی سے متعلق اہم تفصیلات بھی سامنے آگئیں
سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، آئی ایس پی آر
قانون کے تحت بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا قابل سزا جرم ہے
پختوںوں کا جرگہ بلائیں گے اور معاملہ رکھیں گے، مجھے ہٹانے کیلئے تین آپشن دیے تیسرا آپشن میرا قتل ہے، وزیراعلیٰ کے پی