صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سینٹر میں بے پناہ رش، طویل انتظار اور اے سی بند ہونے پر وزیر داخلہ کا سخت برہمی کا اظہار
مرکزی ملزم ہارون کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا گیا تاہم دیگر ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستانی شاہینوں نے بینان المرصوص میں ایسی تاریخ رقم کی جو قیامت تک یاد رکھی جائے گی، چیئرمین علماء کونسل
مجموعی طور پر 246 ڈرون کاپٹر حملوں کی کوشش کی گئی، جن میں سب سے زیادہ 215 واقعات بنوں ریجن میں رپورٹ ہوئے
سیکیورٹی ناکامی چھپانے کے لیے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا کر جنگی جنون کو ہوا دینے والے بھارت کو منہ کی کھانی پڑی
تیندوا ’’وائلڈ لائف ہیومن کنفلکٹ‘‘ کا شکار ہو کر زخمی ہوا تھا
آزادکشمیرکےعوام اپنی افواج کیساتھ سیسہ پلائی دیوارکی مانندکھڑےہیں
کسی بھی قسم کی آبی جارحیت کو اعلان جنگ تصور کیاجائے گا، پاکستانی مندوب
میڈیا کا منظرنامہ بڑی تیزی سے جدت کو اپناتے ہوئے تبدیل ہو رہا ہے، وزیر اعظم
نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کے خدشے کے پیش نظر واسا حکام کا الرٹ جاری
کے ایم سی فائر بریگیڈ کے چار فائر ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا
ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے
پوری امت متحد ہے اور پاکستان اسلام کا مضبوط قلعہ ہےحافظ طاہر اشرفی
کھوکھراپار کے علاقے میں 10 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے
ملزم فائرنگ کے بعد شکار پور اور پھر بلوچستان فرار ہوگیا تھا
امیدواروں کی کامیابی کا اعلان تین رکنی الیکشن کمیٹی کے چیئرمین علی رضا لہڑی نے کیا
پاکستان امن کا داعی ضرور ہے مگر اس کی امن پسندی کو کمزوری سمجھنا دشمن کی سب سے بڑی بھول ہوگی، شہری
تمام لاشیں نشے کے عادی افراد کی ہیں جو ممکنہ طور پر نشے کی زیادتی اور شدید گرمی کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں، ترجمان
وزیرداخلہ نے ملاقات میں وزیراعظم کو پی ایس ایل اور سیکیورٹی کی صورت حال کے حوالے سے بریفنگ دی
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان کے سابق چیف سیکرٹریز کو تاحیات مراعات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا
جنگ کے حالات میں معاہدے معطل کیے جاتے ہیں لہٰذا آئی پی پیز کے معاہدے فوری طور پر ختم کیے جائیں، امیر جماعت اسلامی
اخراجات عدالت کے مالی سال 26-2025 کے مختص بجٹ سے پورے کیے جائیں گے، آفس آرڈر جاری
ریڈ لائن بی آر ٹی صرف ایک منصوبہ نہیں بلکہ کراچی کے مستقبل کی شہ رگ ہے، سینئر وزیر برائے سندھ
ہیوی ٹریفک کے لیے حد رفتار 30 کلو میٹر فی گھنٹہ ہی برقرار رکھی گئی ہے، نوٹیفکیشن جاری
ہیڈ آفس میں تکنیکی خرابی کے باعث سروسز معطل کی گئیں ہیں، پاسپورٹ حکام
ایک طرف ایران امریکہ کشیدگی تو دوسری طرف جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی
جرگہ ڈرون حملوں، مسلسل بدامنی اور قبائلی اضلاع میں امن و امان کی خراب صورتحال کے پیش نظر طلب کیا گیا
ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو متوفی کوٹے پر ملازمتیں نا دیئے جانے کیخلاف مختلف درخواستوں کی سماعت ہوئی
سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور ایڈیشنل سیکرٹری فردوس شمیم نقوی کےدرمیان سخت جملوں کے تبادلے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں
فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے تحریر کیا، جس میں واضح کیا گیا کہ قانون کے خلاف کیا گیا ہر حکومتی اقدام بلاجواز ہوتا ہے
کارروائی کے دوران ایرانی ریال کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
وزیراعظم کی زیرصدارت توانائی کے شعبے میں اصلاحات پر لاہور میں اجلاس ہوا
ضلعی ایجنسیاں محکمہ داخلہ کے نوٹیفیکیشن پر مکمل عمل درآمد یقینی بنائیں، ڈی جی پی ایچ اے راجا منصور احمد
پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ایک مسروقہ خیبر کار اور تین چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئی ہیں
ملزم کی جانب سے میٹرک کی طالبہ کو بلیک میلنگ کے ذریعے مسلسل جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا جاتا رہا
نئے احکامات کے مطابق 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو حج کی اجازت دوبارہ دے دی گئی ہے
ای چالان سسٹم کے تحت جاری ہزاروں ای ٹکٹ اصل مالکان تک پہنچ ہی نہیں سکے
روسی فاختہ کا شکار 31 مئی تک جاری رہے گا
مقامی عمارتوں اور آبادیوں کو خطرہ ہے جب کہ ریسکیو کی کئی ایمبولینسز جائے وقوعہ پر موجود ہیں
مذکورہ بیان زمینی حقائق اور خطے کی پیچیدہ سرحدی صورتحال کی مکمل سمجھ کے بغیر دیا گیا،دفترِ خارجہ
پاکستان نے اپنی پالیسیوں اور اقدامات سے عالمی سطح پر مثبت پہچان بنائی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے امت مسلمہ اور عالمی امن کیلئے پاکستان کی سنجیدہ کوششوں کو سراہا
بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور صحت سے بڑھ کر اس وقت کچھ اور اہم نہیں، سلمان اکرم راجہ
پولیس نے خاتون کی مدعیت میں دو نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درجکرلیا، مرکزی ملزم ناصر گرفتار
سرکاری اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے مریضوں کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں، مراد علی شاہ
معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے “لب پہ آتی ہے دعا” سمیت کلامِ اقبال پیش کر کے سماں باندھ دیا،
پولیس کے مطابق واقعہ رشتہ دینے سے انکار کے تنازع پر پیش آیا
مرتضیٰ وہاب نے گورنر پنجاب کی پیپلز پارٹی کو پنجاب میں متحرک کرنے، عوام کی بہتری کے لیے کیے گئے اقدامات کی تعریف کی
انگور اڈا میں افغان طالبان کی 26 اور 29 اپریل کو سول آبادی پر بلا اشتعال گولہ باری کی
سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نےسیکنڈری ایجوکیشن امپروومنٹ پراجیکٹ کےڈائریکٹر کی تعیناتی کیخلاف درخواست پرسماعت سےمعذرت کی