US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مصطفیٰ کو6 جنوری کو حب چوکی لے جایا گیا تھا، جہاں اس کے دوست ارمغان نےساتھی کے ساتھ مل کرگاڑی کو آگ لگائی،پولیس حکام
گرفتار ملزمان جہلم پولیس کو مطلوب تھے جن کے خلاف گزشتہ روز تھانہ منگلا کینٹ میں مقدمہ درج ہوا تھا
کسان تحریک شروع ہو چکی ہے، جب38 اضلاع سے کسان آئیں گے تواتنا بڑا دھرنا ہوگا کہ بنگلہ دیش کو بھول جاؤ گے، خطاب
اسامیوں کی تفصیلات جلد آفیشل ویب سائٹ پر مشتہر کی جائیں گی، محکمہ تعلیم کے پی
سرکاری افسران ڈیوٹی اوقات کار کے بعد سرکاری گاڑیوں کو بے رحمانہ طور پر استعمال کرتے ہیں، درخواست
نارتھ ناظم آباد کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں میاں بیوی جھلس کر زخمی ہوگئے
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے کلائمیٹ فنانسنگ ایک اہم جزو ہے، شہباز شریف
جرائم پیشہ عناصر میں شناخت چھپانے کے لیے غیر ملکی سمز کا استعمال بڑھ رہا ہے، ایف آئی اے
پالیسی سازی وزارت خزانہ کے ماتحت ہوگی، ٹیکس پالیسی کے لیے علیحدہ آفس قائم، ایف بی آر صرف ٹیکس وصولی تک محدود رہے گا
ماڈل تھانوں میں باقاعدہ لاک اپ، استقبالیہ اور فیملی ایریا ہوگا، مراد علی شاہ
ملزم نے اپنی بھتیجی، ہونے والی بہو کو زہر دے کر قتل کیا، ابتدائی تفتیش
ملزمان سے حقہ، شیشہ فلیورز اور ساؤنڈ سسٹم برآمد کرلیے گئے، پولیس
پی ٹی آئی کی جانب سے پیکا ایکٹ کے خلاف قرارداد پیش کرنے سے قبل ہی وزیر قانون نے اجلاس ملتوی کروا دیا
مرکزی ملزم عمران علی قرار، ایک شریک ملزم مفتی رضوان لوگوں کو فتویٰ دے کر کاروبار کو اسلامی قرار دیتا تھا، نیب
لینڈ مافیا کے گرد شکنجہ سخت، لوکل گورنمنٹ کے حوالے سے پنجاب حکومت کا نیا فارمولہ سامنے آگیا
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسمارٹ ایگری فارم، گرین ایگری مالز اور ایگری ریسرچ سہولت سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا
مسافر یورپ جانے کے لیے محمد افضل اور علی حسن نامی انسانی اسمگلر سے رابطے میں تھے
گورنر نے مختلف معاملات پر بات کی کوشش کی، تاہم وزیراعلیٰ نے صرف مسکراہٹ پر اکتفا کیا
شہریوں کے قتل میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے، وزیرداخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار
ملزمہ شیرخوار بچی کی ماں ہے وکیل صفائی ہرسماعت پروقت مانگ لیتے ہیں، وکیل درخواستگزار
ملزم نے فیملی کی غیر موجودگی میں دوستوں کے ہمراہ طلائی زیورات چوری کیے
واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں، پولیس حکام
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس، کے الیکٹرک بجلی چوری روکنے کے بجائے صنعتوں کی بجلی بند کردیتی ہے، تاجروں کی شکایات
چیف جسٹس کے بعد جسٹس منصورعلی شاہ پہلے، جسٹس منیب اختر دوسرے، جسٹس امین الدین خان تیسرے نمبر پر ہیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا
بانی پی ٹی آئی کو ہر بات ٹھیک نہیں بتائی جاتی اورغلط کان بھرے جاتے ہیں، شیر افضل مروت
ہمیں پارلیمنٹ کے باہر اپنا ایوان لگانا چاہئے تاکہ عوام کو بتائیں یہ اصل نمائندہ جماعت ہے، اپوزیشن رہنما
انسانوں کے قتل کے مقدمات پر بھی مناسب توجہ نہیں دی جاتی، حسان صابر
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ضمانت کی درخواست کی سماعت کی
یوسف گیلانی احتجاجاً اپنی سیٹ پر نہیں بیٹھ رہے، آپ کو بھی نہیں بیٹھنا چاہیے، سینیٹر ہمایوں مہمند
4 تا 6 فروری بٹل سیکٹر اور راولاکوٹ کےعلاقے میں 4 بھارتی آئی ای ڈیز برآمد ہوئیں، وقار احمد نور
انڈو یو ایس مشترکہ بیان بے بنیاد اور غلط ہے، بھارت عوامی حقوق کی پامالی کا جواب دینے میں ناکام رہا، ترجمان دفتر خارجہ
جن کو خط لکھا گیا انہوں نے کہا کہ میں اسے پڑھوں گا بھی نہیں، ملک محمد احمد خان
حکومتی اراکین نے ڈیسک بجاکر شیر افضل مروت کا خیر مقدم کیا
تینوں بلز متفقہ طور پر منظور کر لیے گئے جبکہ کسی رکن نے مخالفت نہیں کی
آئی ایم ایف مشن پاکستان کو عالمی امداد اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے اہم تجاویز دے گا
لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات
وزیراعلیٰ سندھ کا جانی نقصان پر اظہار افسوس، زخمیوں کے بہترین علاج کی ہدایت
منصوبہ بندی کمیشن نے نئے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کا نیا اسکور کارڈ جاری کر دیا
نئے ججز پر مشتمل 9 رکنی لارجر بینچ نے 10 کیسز کی سماعت کی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس سرفراز ڈوگر سے حلف لیا
ملزمان نے گلے پر تیز دھار آلہ پھیر کر قتل کیا، پولیس
دھماکا آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا، 6 مزدور زخمی ہوئے، ابتدائی اطلاعات
جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ایف یو جے اور صحافیوں کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا
ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا
ملزمان 2011 سے دہرے قتل میں مطلوب اور مفرور ہیں، پولیس نے نفری طلب کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا
کمرے میں موجود ہاتھی کسی کو نظر نہ آئے تو کیا کہہ سکتے ہیں، جسٹس منصور کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
گورنر سندھ نے جسٹس محمد جنید غفار اور گورنر پختونخوا نے جسٹس سید عتیق شاہ سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا
چار روزہ بک فیئر میں مختلف ادبی و فکری نشستیں اور سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی
حکومت نے اصلاحات اور اقدامات کے ذریعے پاکستان کی معیشت کو استحکام کی راہ پر گامزن کرنے کی کوشش کی ہے