ہمنگ برڈ ایک عجوبہ پرندہ ہے جو ایک سیکنڈ میں 12 سے 80 مرتبہ پر ہلاتا ہے اور رفتار 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوتی ہے۔