- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
کارکن تیاررہیں کسی بھی وقت احتجاج کی کال دے سکتے ہیں، طاہرالقادری
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ایک بار پھر دھرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کارکن تیار رہیں وہ کسی بھی وقت کال دے سکتے ہیں۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کمیشن رپورٹ کی مصدقہ کاپی نہیں مل سکی تاہم حکومت کی جانب سے دی گئی رپورٹ کی کاپی کا بغورمطالعہ اور مشاہدہ کیا ہے، کل ہمارے وکلا اور کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہے جس میں اصل رپورٹ آنے پر تقابلی جائزہ لیا جائے گا اور ہماری کوشش ہے کہ اصل رپورٹ تک رسائی حاصل کر سکیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں: ماڈل ٹاؤن آپریشن کی منصوبہ بندی وزیرقانون پنجاب کی نگرانی میں ہوئی، نجفی رپورٹ
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ حکومتی ترجمان نےکہارپورٹ میں کسی کوذمہ دارنہیں ٹھہرایاگیا تاہم نجفی کمیشن رپورٹ شہباز شریف اور رانا ثنا ءاللہ کو ذمے دار ٹھہرانے کیلیے کافی ہے،رپورٹ میں لکھاہےبیریئرہٹاناایک بہانہ تھا جب کہ قتل عام کافیصلہ شہبازشریف اورراناثنااللہ کی طرف سےہوا،رپورٹ میں بتایا گیا کہ گولی چلانےکےآرڈرپرکوئی پولیس اہلکارجواب دینےکوتیارنہیں تھا جب کہ کمیشن بننےکےبعدجج نےحکومت کوخط لکھ کرمزیداختیارات مانگےلیکن شہبازشریف نےہوم سیکریٹری کےذریعےاختیارات دینےسےانکارکردیا۔
ڈاکٹر طاہرالقادری نے کارکنوں کو کنٹینر تیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج کی کال کسی بھی لمحے دی جاسکتی ہے لہذا کارکن تیاری رکھیں ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔