انگلش پریمیئر فٹبال مانچسٹر یونائیٹڈ کیخلاف سٹی کی ٹیم 12 سے کامیاب

فاتح ٹیم کے لئے جیمز ملنر اور سرجیو اگیورو نے گول اسکور کیے۔


Sports Desk April 10, 2013
انگلش پریمیئر فٹبال لیگ: مانچسٹر یونائیٹڈ کے ریان گگز، ریو فرڈینینڈ اور ایشلے ینگ حریف ٹیم مانچسٹر سٹی کے کھلاڑیوں سے تکرار کررہے ہیں، ان کی ٹیم یہ مقابلہ 1-2 سے ہارگئی۔ فوٹو: اے ایف پی

LONDON: انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو مانچسٹر سٹی نے 1-2 سے ہرادیا۔

فاتح ٹیم کے لیے جیمز ملنر نے کھیل کے 51ویں منٹ میں گول بنایا، تاہم ان کی یہ برتری محض 8 منٹ ہی برقرار رہ پائی ، یونائیٹڈ کے ونسنٹ کومپنے نے جوابی گول داغ کر اپنی ٹیم کو خسارے سے نکال لیا ، تاہم 78ویں منٹ میں سٹی کے سرجیو اگیورو کا گول فیصلہ کن ثابت ہوا۔

مقبول خبریں