کہنیا لال نے مسجد کا جو احوال تحریر کیا ہے، اب مسجد ویسی نہیں؛ نہ کوئی باغ نہ کوئی کنواں، صرف محرابیں باقی رہ گئی ہیں