75 سالہ بزرگ ٹرین پر مفت سفر کریں گے نوٹیفکیشن جاری

ان سینئر سٹیزن سے ڈیم فیس بھی نہیں لی جائے گی۔


Numainda Express January 06, 2019
ان سینئر سٹیزن سے ڈیم فیس بھی نہیں لی جائے گی۔

پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں 75 سالہ بزرگوں کیلیے ریل کا سفر مکمل فری کر دیا اور اس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ بزرگ خواتین اور مرد جس قدر چاہے سفر کر سکتے ہیں صرف ان کا شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہوگا ان سینئر سٹیزن سے ڈیم فیس بھی نہیں لی جائے گی۔

مقبول خبریں