’’عاشقی ٹو‘‘ کے بعد شاردھا اور ادتیہ رائے کی راہیں جدا ہوگئیں

ایک ساتھ بیلجئم جانیوالے دونوں اداکار بھارت الگ الگ واپس آئے: بھارتی میڈیا


این این آئی August 05, 2013
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ساتھ بیلجیئم جانے والے دونوں اداکار بھارت الگ الگ واپس آئے۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ فلم عاشقی ٹو سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے شردھا کپور اور ادتیہ رائے کے درمیان جدائی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔

ادتیہ رائے اور شردھا کو بیلجئم کے میوزیکل میلے میں ایک ساتھ شرکت کرنے کا دعوت نامہ ملا تھا تاہم ادتیہ نے شردھا کے ساتھ کنسرٹ میں جانے سے انکار کر دیا۔ شردھا کپور نے اکیلے ہی اس میلے میں شرکت کی۔



بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ساتھ بیلجیئم جانے والے دونوں اداکار بھارت الگ الگ واپس آئے، بالی وڈ میں ان دونوں فلمی جوڑے کے درمیان جدائی کی خبریں عام گردش کر رہی ہیں۔

مقبول خبریں