ٹیم کا شیرازہ اس وقت ہی بکھرنے لگا تھا جب میگا ایونٹ سے قبل اصغر افغان کی جگہ گلبدین نائب کو کپتان بنادیا گیا تھا۔