یہ نظام انٹرنیٹ سے منسلک ہوگا اور بچے کے بارے میں تمام معلومات اس کے والدین کو موبائل ایپ کے ذریعے فراہم کرتا رہے گا