درآمدات کی وجہ سے پھلوں میں بیماریاں آئیں وزارت غذائی تحفظ

14.8 ارب ڈالر سٹرس کی دنیا میں برآمدات ہیں،جس میں سے پاکستان صرف 17 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا برآمد کرتا ہے،وحیداحمد


Numainda Express January 10, 2020
14.8 ارب ڈالر سٹرس کی دنیا میں برآمدات ہیں،جس میں سے پاکستان صرف 17 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا برآمد کرتا ہے،وحیداحمد (فوٹو: فائل)

وزارت غذائی تحفظ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں درآمدات کی وجہ سے پھلوں میں بیماریاں آئیں۔

احسان اللہ ٹوانہ کی زیرسربراہی قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے زرعی مصنوعات کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر وحیداحمد نے بتایا14.8 ارب ڈالر سٹرس کی دنیا میں برآمدات ہیں،جس میں سے پاکستان صرف 17 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا برآمد کرتا ہے۔

اجلاس کے دوران وزارت غذائی تحفظ نے دعویٰ کیا کہ ملک میں درآمدات کی وجہ سے پھلوں میں بیماریاں آئیں۔

مقبول خبریں