بیکٹیریا سے بنی اینٹ خشک ہوجائے تو اس پر غذائی محلول ڈالنے سے اینٹ بڑھتی ہے اور دوسری اینٹ بناسکتی ہے