ہیپا ٹائٹس بی کی ویکسین موجود ہے، بچوں کو 3 ڈوز لگوا دیے جائیں تو اس سے محفوظ رہ سکتے ہیں، ہیپا ٹائٹس خاموش قاتل ہے