پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے ارکان نے احتجاجاً ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ بھی کیا،جی ڈی اے کے ارکان نے ساتھ نہیں دیا