عید میلادالنبیﷺ پر شوبز ستاروں کی مداحوں کو مبارکباد

اللہ ہم سب کو ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے، ہمایوں سعید


ویب ڈیسک October 30, 2020
اللہ ہم سب کو ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ کی تعیلمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق فرمائے، ہمایوں سعید

عید میلادالنبی پر پاکستانی شوبز ستاروں نے مداحوں کو مبارکباد دی ہے۔

مشہور اداکار ہمایوں سعید نے انسٹاگرام پر کہا کہ اللہ ہم سب کو ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔







View this post on Instagram


Eid Milad-un-Nabi Mubarak. May Allah guide us to truly follow the life and teachings of our beloved Prophet Hazrat Muhammad Mustafa sallallahu alaihi wasallam


A post shared by Humayun Saeed (@saeedhumayun) on




اداکارہ میرا نے بھی انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی اور مداحوں کو عید میلادالنبیﷺ کی مبارک باد دی۔








View this post on Instagram



A post shared by Meerajee Official Team (@meerajeeofficial) on



اداکارہ نیلم منیر کا کہنا تھا کہ حضرت محمد ﷺ کی محبت اسلام کی روح ہے اور جب تک یہ روح زندہ ہے اسلام باقی ہے۔


مشہور اداکار فیصل قریشی نے بھی کہا کہ تمام عاشقان رسولﷺ کو جشن عید میلادالنبی ﷺ مبارک ہو۔








View this post on Instagram



A post shared by Faysal Quraishi (@faysalquraishi) on


مقبول خبریں