ابوظبی ٹی 10 لیگ کا شیڈول جاری 10 دن میں 29 میچز ہوں گے

پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی، شعیب ملک اورمحمد حفیظ سمیت کئی نامور پلیئرز ایونٹ کے دوران ایکشن میں دکھائی دیں گے۔


Sports Desk January 15, 2021
پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی، شعیب ملک اورمحمد حفیظ سمیت کئی نامور پلیئرز ایونٹ کے دوران ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ فوٹو: فائل

ابوظبی ٹی 10کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کردیاگیا۔

ابوظبی ٹی 10کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کردیاگیا جس کے مطابق 29 میچز 10 دن میں کھیلے جائیں گے، 6 فروری تک جاری رہنے والے ایونٹ کا ابتدائی میچ 28 جنوری کو زید اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن مراٹھا عربیئنز اور ناردرن واریئرز کے درمیان ہوگا۔

پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی، شعیب ملک اور محمد حفیظ سمیت کئی نامور پلیئرز ایونٹ کے دوران ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

مقبول خبریں