کواڈکاپٹرز کی بڑی تعداد کو ایک ساتھ چارج کرنے والا برقی لحاف بنایا گیا ہے جہاں سے ڈرون اڑان بھرسکتے ہیں۔