سیریزکا فیصلہ کن ون ڈے آج سنچورین میں کھیلا جائے گا،ڈی کک، ملر، نورکیا،ربادا اورنگیڈی آئی پی ایل کیلیے بھارت چلے گئے