انسانی بال کاربن اور نائٹروجن سے بھرپور ہوتے ہیں جو پرووسکائٹ شمسی سیلوں کو مضبوط اور پائیدار بناسکتے ہیں