2021 بابر اور رضوان کے ٹی20کرکٹ میں 1275رنز

دیگر بیٹسمینوں کی کارکردگی اتنی خاص نہیں، سب نے مل کر 896 رنز ہی اسکور کیے ہیں۔


Sports Desk August 01, 2021
ٹیم بیٹنگ میں مکمل طور پر بابر اور رضوان پر ہی انحصار کر رہی ہے۔ فوٹو: اے ایف پی

رواں برس قومی کپتان بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مشترکہ طور پر 1275 رنز بنائے ہیں۔

قومی کپتان بابراعظم اور محمد رضوان نے رواں سال 2021 میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مشترکہ طور پر 1275 رنز بنائے ہیں،البتہ دیگر بیٹسمینوں کی کارکردگی اتنی خاص نہیں، سب نے مل کر 896 رنز ہی اسکور کیے ہیں۔

ٹیم بیٹنگ میں مکمل طور پر بابر اور رضوان پر ہی انحصار کر رہی ہے۔

 

مقبول خبریں