- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
پاکستان کی بلوچ حجابی گلوکارہ ایوا بی کی تصویر ٹائمز اسکوائر پر آویزاں
نیویارک: پاکستانی میوزک انڈسٹری کی ٹیلنٹڈ حجابی گلوکارہ ایوا بی کی تصویر نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر پر آویزاں کی گئی ہے ۔
ایوا بی کو کوک اسٹوڈیو کے سیزن 14 کے مشہور گانے ’کنا یاری‘ سے موسیقی کی دنیا میں پہچان ملی۔
آڈیو اسٹریمنگ سروس اسپاٹی فائے نے اپنےآفیشل انسٹاگرام پیج پر ایوا بی کی نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر تصویر آویزاں کی جانے کی خوشخبری سنائی۔
انسٹا پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا کہ’ایوا بی ٹائمز اسکوائر پر جلوہ گر ہونے والی پہلی سحر انگیز بلوچ گلوکارہ ہیں‘۔
کیپشن میں مزید لکھا گیا ہے کہ’ پاکستانی خواتین فنکاروں کے ساتھ ان کے کام کو بھی سنیں‘۔
گلوکارہ ایوا بی اس خبر سے بہت خوش ہیں اور وہ سمجھتی ہیں کہ ٹائمز اسکوائر پر ان کی تصویر کا آویزاں ہونا ایک شاندار کامیابی اور پاکستان کے لیے ایک فخریہ لمحہ ہے۔
خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی کئی مشہور پاکستانی شخصیات نے گلوکارہ کو مبارکباد دی ہے۔
واضح رہے کہ ایوا بی نے اپنے میوزک کیرئیر کا آغاز 2014ء میں کیا تھا اور اب تک وہ میوزک انڈسٹری کے کچھ نمایاں ناموں کے ساتھ کام کر چکی ہیں جن میں علی گل پیر، انس بلوچ اور مومنہ مستحسن شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔