- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- ججز دھمکی آمیز خطوط، اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقبل میں متفقہ ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
ڈانس شو میں گانے پر پرفارمنس دیکھ کر نورا فتیحی آبدیدہ ہوگئیں
ممبئی: بھارت کی معروف اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی ڈانس شو میں میں مشہور گانے ’پچھتاؤ گی‘ پر امیدواروں کی پرفارمنس دیکھ کر آبدیدہ ہوگئیں۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب یہ گانا مجھ پر فلمایا گیا تھا تو میں کچھ اسی قسم کی جذباتی صورتحال سے گزر رہی تھی۔
نورا فتیحی ایک ڈانس ریئیلٹی شو ’جھلک دکھلا جا‘ میں جج کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں، جب گانے ’پچھتاؤ گی‘ پر پرفارمنس پیش کی گئی تو اپنے آنسو روک نہ سکیں۔
اداکارہ نے اشارہ دیا کہ 2019 میں جب یہ گانا شوٹ کیا گیا تو تازہ ’بریک اپ‘ کی وجہ سے ان کا دل ٹوٹا ہوا تھا اور اس گانے میں انہوں نے اپنے حقیقی جذبات کو بھی فلمایا تھا۔
نورا فتیحی ماضی میں انگد بیدی کے ساتھ لمبے عرصے تک ڈیٹ کرتی رہی ہیں لیکن پھر دونوں نے راستے جدا کرلئے اور انگد نے 2018 میں نیہا دھوپیا سے شادی کرلی۔
اداکارہ متعدد مرتبہ اپنے بریک اپ کے متعلق میڈیا پر گفتگو کرچکی ہیں اور انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ بریک اپ کے بعد وہ ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔