- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
- سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
- پختونخوا؛ دریاؤں میں سیلابی صورتحال، مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری
- بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
- پاکستانی مصنوعات خریدیں، معیشت کو مستحکم بنائیں
دو دن سے واہگہ پر موجود بھارتی بیس بال ٹیم پاکستان پہنچ گئی
لاہور: بھارتی بیس بال ٹیم دو دن تاخیر سے این او سی ملنے کے بعد واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دو دن تاخیر سے این او سے پانے کے بعد ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں شرکت کے لیے بھارتی بیس بال ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئی۔
واہگہ بارڈر پر پاکستان بیس بال فیڈریشن کے حکام نے مہمان کھلاڑیوں اور آفیشلز کا استبقال کرنے کے بعد اسلام آباد کے لیے روانہ کیا۔
بھارت کے 29 رکنی دستے کو چار روز پہلے ویزے جاری کیے گئے تھے تاہم واہگہ آمد پر بارڈر کراس کرنے کی اجازت نہیں دی گئی اور دوبارہ این او سی لانے کی ہدایت کی گئی تھی۔
انڈین بیس بال فیڈریشن کےسیکرٹری ہریش کمار نے حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ کے مشکور ہیں جنہوں نے تمام رکاوٹوں کو دور کرکے ہماری آمد کو یقین بنانےمیں مدد کی۔
واضح رہے کہ ویسٹ ایشیا بیس بال کپ اسلام آباد میں کھیلا جارہا ہے، جس میں پاکستان اور بھارت کے ساتھ، نیپال، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور فلسطین کی ٹیمیں شریک ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔