جامع مسجد حنفیہ میں نماز ظہرادا کی جارہی تھی کہ مسجد کا مینار چھت پرگرگیا جس سے مسجد کی پہلی اوردوسری منزل منہدم ہوگئی