امیدوار کاغذات نامزدگی 10 اور 11 ستمبر کو جمع کرا سکتے ہیں جبکہ حمتی فہرست 21 ستمبر کو جاری کی جائیگی، الیکشن کمیشن