ناگا راجا مالیگوڈا نے مندر کے علاوہ کسی اور جگہ چوری نہیں کی اور واردات سے پہلے وہ خصوصی پوجا پاٹ بھی کرتا ہے۔