مکمل سپردگی سے پہلے، کسی اور نشانی کا انتظار مت کرنا، انسانی ادوار میں، محبت کا مرنا آخری نشانی ہے !!