جیسی فکر ہوگی، ویسی خواہش ہوگی، جیسی خواہش ہوگی ویسا عمل ہوگا اور جیسا عمل ہوگا ویسا ہی تو نتیجہ برآمد ہوگا۔