ڈی ویلیئرز نے سوئپ شاٹ میں یونس کواپنا استاد قرار دے دیا

میں نے یونس خان کو دیکھ کر ہی سوئپ شاٹ کھیلنا سیکھا، ڈی ویلیئرز


Sports Desk March 30, 2016
میں نے یونس خان کو دیکھ کر ہی سوئپ شاٹ کھیلنا سیکھا، ڈی ویلیئرز۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: جنوبی افریقی اسٹار بیٹسمین ابراہم ڈی ویلیئرز نے سوئپ شاٹ میں پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر یونس خان کو اپنا استاد قرار دے دیا۔

انھوں نے سابق انگلش کپتان اور موجودہ کرکٹ کمنٹیٹر ناصر حسین کو انٹرویو میں کہا کہ میں نے یونس خان کو دیکھ کر ہی سوئپ شاٹ کھیلنا سیکھا،ان کی وجہ سے ہی میرا کھیل کافی بہتر ہوا ہے، ڈی ویلیئرز نے مزید کہا کہ یونس خان گیند کو سوئپ کرنے کی کوشش میں ٹاپ ایج کے خطرے سے بالکل نہیں گھبراتے۔

مقبول خبریں