پارٹی میں ڈانس کرانا ہے توسوشل میڈیا پر رابطہ کرو گیل کا پرستاروں کو پیغام

گیل کرکٹ کے ساتھ اپنی رنگین مزاجی کی وجہ سے بھی شہرت رکھتے ہیں۔


Sports Desk April 29, 2016
گیل کرکٹ کے ساتھ اپنی رنگین مزاجی کی وجہ سے بھی شہرت رکھتے ہیں۔ فوٹو : فائل

کرس گیل کی ''چیمپئن'' گانے پر پرفارمنس کی ویڈیو سامنے آ گئی، اس میں رائل چیلنجر بنگلور کے ساتھی کھلاڑی ویرات کوہلی بھی ساتھ تھرکتے دکھائی دے رہے ہیں، شین واٹسن نے گٹار تھاما ہوا ہے۔

ویسٹ انڈین اسٹار نے اپنے مداحوں سے کہا کہ اگر وہ انھیں لائیو شوز کیلیے بک کرنا چاہتے ہیں تو سوشل میڈیا پر براہ راست پیغام بھیجیں۔ یاد رہے کہ گیل کرکٹ کے ساتھ اپنی رنگین مزاجی کی وجہ سے بھی شہرت رکھتے ہیں،اسی وجہ سے وہ بعض تنازعات کا شکار بھی ہو چکے ہیں۔

مقبول خبریں