- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
نئی فلمیں بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنیں گی ، انوشکا
بالی و ڈ اداکارہ انوشکا نے کہا ہے کہ ہر سین کہانی کی ڈیمانڈ کے تحت فلمایا جاتا ہے ۔نئی فلم میں جو کردار ملتا ہے اس پر پہلے طے کیا جاتا ہے کہ اس پر کیا ردعمل ہوسکتا ہے ۔
انھوں نے مداحوں نے پسند کیا ہے ۔ان کی توجہ پر منمون ہوں ،امید ہے نئی فلمیں بھی شائقین کی توجہ کا محور بنیں گی ۔ انھوں نے کہا کہ شوٹنگ بڑے مشینی انداز میں ہوتی ہے۔ کیمرہ مین آکر بتاتا ہے کہ شاٹ کس زاویے سے لینا ہے، لائٹنگ کیسی ہوگی۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہاکہ فلم میں ان کا کردار ان کی اصل زندگی سے بالکل مختلف ہے۔ انھوںنے کہا کہ میرے والد فوجی ہیں۔ بچپن سے ہی میں بہت ڈسپلنڈ قسم کی لڑکی رہی ہوں تاہم اس فلم میں میں بہت بگڑی ہوئی اور شیطان لڑکی ہوں جس میں کئی خامیاں ہیں۔ اس کردار کو ادا کرنا میرے لیے بڑا چیلنج تھا۔عمران اور انوشکا کے علاوہ فلم میں پنکج کپور کا بھی اہم کردار ہے۔ فلم گیارہ جنوری کو ریلیز ہو رہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔