اگر یہ گوہر نایاب اِس پاک دھرتی میں نمودار نہ ہوتے تو ہمارے ملک کی پہچان عالمی اُفق پر یوں نہ اُبھرتی۔