لاہورطلبا اورسول سوسائٹی کا جمہوریت کے حق میں مظاہرہ

جمہوریت کے خلاف کوئی بھی غیرآئینی اقدام قبول نہیں کیا جائے گا، مقررین


ویب ڈیسک January 16, 2013
صرف نوجوان ہی ملک میں تبدیلی لاسکتے ہیں ، مظاہرے میں شریک طلباء فوٹو: فائل

طلبا اورسول سوسائٹی کے افراد نے جمہوریت کے حق میں مظاہرہ کیا.

پنجاب اسمبلی کے باہر جمہوریت کے حق میں کئے جانے والے مظاہرے سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے خلاف کوئی بھی غیرآئینی اقدام قبول نہیں کیا جائے گا، مظاہرے میں شامل طلبا نے جمہوریت کے حق میں زبردست نعرے بازی کی اورکہا کہ صرف نوجوان ہی ملک میں تبدیلی لاسکتے ہیں۔

مقبول خبریں