آئندہ لائحہ عمل اور مشترکہ پالیسی کے لیے مذہبی جماعتوں کا اجلاس بلایا ہے، عدالت میں جائیں گے، امیر جماعت اسلامی