US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ کی وزیراعظم عمران خان کو محسن بیگ سمیت دیگر کیسز پر بریفنگ
این سی او سی نے 16 فروری کے بعد 100 فیصد تماشائیوں کے اسٹیڈیم داخلے کی اجازت دے رکھی ہے
بلاول زرداری سے کہوں گا پہلے الیکشن لڑنا سیکھ لیں پھر میدان میں آئیں، فواد چوہدری
نواز شریف کی صحت پر صرف تحریر بھیجی گئی کسی میڈیکل ادارے یا لیبارٹری کی رپورٹس ساتھ موجود نہیں، میڈیکل بورڈ
جماعت اسلامی کے رکن سینیٹر مشتاق احمد کا وقفہ سوالات کے دوران وزیر کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار
وزیراعظم کو دہشتگردوں کے خلاف آپریشن پر بریفنگ دی جائے گی۔
ہندومذہب کی بنیاد اور تعصب پر یوگی ادیتیا ناتھ نے طاقت، دولت اور اقتدار حاصل کیا ہے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 میں ایران کو پابندی پر حاصل استثنیٰ کو ختم کردیا تھا
کراچی سے تعلق رکھنے والے11سالہ حمزہ فرازنے اپنے ویڈیوپیغام میں 12برس سے کم عمربچوں کولیگ کے میچز دیکھنے استدعا کی تھی
سرکاری افسر کا اتنی محنت سے ماحولیات کے موضوع پر کتاب مرتب کرنے کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی
یہ لوگوں کے برتن اور گٹروں کے ڈھکن چوری کر کے پڑیا یا ٹیکا خریدتے ہیں اور سرعام نشہ کرتے ہیں
شعیب ملک نے منگل کو مقامی ہوٹل میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔
حکومت سندھ کا دریائے سندھ سے اضافی یومیہ 650 ملین گیلن دینے سے انکار
کورونا وبا کے باعث مسجد نبوی میں اجتماعی افطارپرپابندی عائد کی گئی تھی
وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو چینی سرمایہ کاروں کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی
غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوتی ہے لیکن ان کو سزا نہیں ملتی، عدالت
جاں بحق ہونے والے کی شناخت ٹھیکیدار محمد حنیف کے نام سے ہوئی، پولیس
خواتین کی جاسوسی، کوئلے پر چلنا اور کسی کو پانی میں پھینکنا بھی جرم ہوگا، آڈیو، ویڈیو اورای میلز بھی شواہد تصور ہوں گے
اسکواڈ متوازن ہے،ٹیم کوتجربہ کار کرکٹرز کی خدمات میسر ہیں، محمد رضوان
لیاقت آباد میں گاڑی کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار زیور مائی چل بسی، آگرہ تاج کالونی میں گاڑی نے راہ گیراسماعیل کو روند دیا
آئین اور قانون میں رہ کر فیصلے کرنے کو اچھا سمجھتاہوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مجرمہ نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز کلمات ادا کیے اور توہین رسالت کا جرم کیا
سپر موم نے 29 بچوں کو جنم دیا، جن میں سے 25 زندہ ہیں
یہ کتاب کارل مارکس کے لیے بھی کشش کا باعث بنی۔ مصنف سے مارکس نے رابطہ رکھنا شروع کردیا
بیٹے نے بدتمیزی ،مکان پر قبضہ کیا اور دھکے دے کر گھر سے نکال دیا، والدہ نسرین
120 کلو میٹر طویل پیچیدہ ٹریک ایک گھنٹہ 7 منٹ اور 56 سیکنڈ میں طے
2023 سے قبل مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کردیں گے، شاہ محمود قریشی
حادثے میں دونوں نوجوان شدید زخمی ہوگئے اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گئے
امریکا کو لگتا ہے کہ پاکستانی جھکاو چین کی طرف بڑھ رہا ہے اور وہ اس کی مدد سے ہمیں خطہ کی سطح پر کمزور کرنا چاہتا ہے
سندھ حکومت نے ضلع دادو کے تفریحی مقام کھیر تھر کی ترقی پر توجہ دی نہ پنجاب حکومت ملکہ کوہسار مری سے باہر نکلی
عالمی سرمایہ داری انحطاط پذیری کا شکار ہے، یہ نظام اب چل نہیں سکتا
یہ چوہا دوسرے چوہوں کی کالونیوں میں گُھس کر بچے آغوا کرتا ہے۔ یہ بچے پھر ان کی کالونیوں میں بحیثیت مزدور کام کرتے ہیں
ملزمان بھوربن روڈ پر برف پھینک کر پھسلن پیدا کرتے تھے، پھر پھنس جانے والی گاڑی کو نکالنے کے پیسے لیتے تھے
پولیس افسر راجہ عمر خطاب پر ایف آئی آر درج کرنے کے حکم کیخلاف اپیل کرنے پر پراسیکیوٹر جنرل سندھ سے وضاحت طلب
ٹانک، ڈی آئی خان اور جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک
لواحقین کو واجب الادا رقم کی ادائیگی کے لیے ایران کے آئل ٹینکرز ضبط کرانے کی کوشش کریں گے، وکیل
وکی کوشل اور سارہ علی خان کی بھارتی شہر اندور سے موٹر سائیکل پر سواری کرتے ہوئے کئی تصاویر وائرل ہوئیں
آئی ایم ایف کا ہمیشہ سے مطالبہ رہا ہے کہ ریونیو بڑھائیں اور اصلاحات کریں، ڈاکٹر اشفاق احمد
وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش ہو گا، ذرائع
اگر پی ایم سی قانون کو منسوخ نہیں کیا گیا تو سخت احتجاجی لائحہ عمل پر مجبور ہوں گے، طلبا
یہ تصاویر فلم ’’آ اب لوٹ چلیں‘‘ کے سیٹ کی ہیں جو 1999 میں ریلیز ہوئی تھی
بڑے پروں والی ایک سمندری مچھلی سے مماثلت کی بناء پر اس ڈرون کو ’مینٹا رے ڈرون‘ کا نام دیا گیا ہے
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے اس غیر سنجیدہ اقدام پر اسکول کیخلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے، بھارتی میڈیا
گوادر سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں احتجاجی کیفیت گزشتہ 20 برسوں سے ہے
مال بردار کشتی میں مسافروں کو لے جانے کی ممانعت تھی
پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر نجم الدین نے پشاورسٹی، چارسدہ،نوشہرہ اور بونیر کی ضلعی تنظیموں کو تحلیل کردیا
ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.65 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی
سٹے بازی کی روک تھام کے لیے اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی خریداری کے قانون میں مزید سختیاں کی ہیں
پی ٹی آئی کی حرکتیں ایک غیرمقبول حکومت کی غماز ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
جنگ زدہ ملک کے عوام کی مشکلات کا پوری طرح ادراک ہے، فیصل بن فرحان