US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ویب پیجز پر ہیکرز کا پیغام کئی دن موجودرہا،’ایکسپریس‘کے رابطے پرپیجز کلیئر کیے گئے
ای میل کے بعد پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں نے ریفائنری کی سیکیورٹی کوفول پروف بنانے کیلیے سیکیورٹی انتظامات سخت کردیے.
کالعدم لشکر جھنگوی نے اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔
خفیہ اداروں کی رپورٹ پرسیکیورٹی اداروں نے حملے سے نمٹنے کی علامتی مشق بھی کی.
پرویز مشرف کی میڈیکل ٹیسٹوں کی تاحال رپورٹ نہیں آئی جس کے باعث ان کے عدالت میں پیش ہونے کا معاملہ واضح نہیں ہوسکا۔
کانفرنس کیلیے جانیوالے کارکن،متاثرہ مدرسے کے مہتمم بھی بیٹے اوربھائی سمیت نامزد
مزید گرفتاریوں کا امکان،بیانات کے خواہشمندافرادکی رجسٹریشن آج سے شروع ہوگی
ایس ایچ اوتھانہ گنج منڈی نے6محرم کو روزنامچے میں لکھا کہ یوم عاشورپر مدرسہ تعلیم القرآن کےباہرحالات کشیدہ ہوسکتے ہیں
میری عدم موجودگی میں دیگرافسران نے کردارادانہیں کیا توان سے پوچھاجائے میں نے توکسی کوایکشن سے نہیں روکا، زعیم اقبال
سانحہ راولپنڈی کی تحقیقات کیلیے قائم کمیشن کو عدالت الاٹ، بیانات ریکارڈ کرنا شروع.