تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

محکمہ کالج ایجوکیشن کے بااثرافسران و پرنسپلز نے کالجوں میں رہائش اختیار کرلی

معاملہ سامنے آنے پر کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کا کالجوں کا سروے کرانے پر غور

November 30, 2023

سندھ کے تعلیمی بورڈزمیں بحرانی صورتحال، تنخواہوں کی ادائیگی بھی رک گئی

نگراں صوبائی حکومت نے 23 نومبر کو انٹر بورڈ کراچی اور سندھ ٹیکنیکل بورڈ کے چیئرمین کو فارغ کردیا تھا

November 30, 2023

اردو یونیورسٹی؛ ڈیڑھ سال بعد مستقل وائس چانسلر کے انتخاب کیلیے کارروائی شروع

یونیورسٹی کی سرچ کمیٹی کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب، صدارت ایچ ای سی کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد خود کریں گے

November 30, 2023

سندھ؛ تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز اور ناظمین امتحانات کی اسامیوں کے اشتہار جاری کرنیکا فیصلہ

الیکشن کمیشن کی اجازت کا انتظار ہے، میٹرک بورڈ کراچی کے سیکرٹری کو ہٹانے کی سمری بھی وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال

November 28, 2023

اسلامیہ کالج منتقلی کے ایک برس بعد بھی شدید مسائل سے دوچار، داخلوں میں 80 فیصد کمی

تجربہ گاہیں بند ہوگئیں، کلاسیں طلبا اور فرنیچر دونوں ہی سے خالی، فاصلہ بڑھ جانے کے باعث طلبا کالج آنے سے گریزاں

November 20, 2023

اربوں روپے کا بجٹ لینے والے کراچی کے 88سرکاری کالج غیر معیاری قرار

محکمہ کالج ایجوکیشن نےسندھ کے سرکاری کالجوں کی درجہ بندی کرتے ہوئے انھیں اے،بی اورسی کیٹیگریز میں تقسیم کردیا ہے

November 14, 2023

ضیاء الدین بورڈ نےایک سے زائد مضامین میں امتحانات کا آئی بی سی سی کا فیصلہ نافذ کردیا

میٹرک اور انٹر کی سطح پر بایولوجی پڑھنے والا طالب علم ریاضی بھی پڑھ سکے گا، ڈاکٹر عاصم حسین

November 14, 2023

میٹرک بورڈ: 8 ہزار طلبہ کے نتائج تبدیل ہونے کے سبب مارک شیٹ روک دی گئی

ان تمام رول نمبرز میں ریاضی کے مضمون میں نتائج تبدیل کیے گئے ہیں، تحقیقاتی کمیٹی

November 13, 2023

ہاؤس سیلنگ معاملہ پر جامعہ کراچی کے اساتذہ اور انتظامیہ میں تناؤ

جامعہ کراچی میں ہاؤس سیلنگ روکنے کی سفارش، معاملہ سینڈیکیٹ کے ایجنڈے میں شامل کرنے پر تناؤ سندھ حکومت تک پہنچ گیا

November 7, 2023

سابقہ حکومت کی لاپرواہی؛ نصف سیشن گزر گیا، سندھ کے طلبہ کو 20 لاکھ کتابوں کی کمی کا سامنا

پورے سندھ میں یہ تعداد کئی لاکھ ہے جس کے سبب اسکولوں میں تدریس سرگرمیاں شدید متاثر ہیں

November 3, 2023
7