تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام بشیر

پشاور میں ایک ہفتے کیلیے دفعہ 144 نافذ

جلسے، جلوس، مظاہروں اور پانچ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی، نوٹی فکیشن

November 20, 2023

پشاور میں تاریخی قائد اعظم ہاؤس کی تزئین و آرائش  کا فیصلہ

نشترآباد میں واقع قائد اعظم ہاؤس کی دیواروں اورچھتوں کو پرانی طرز پر بحال کیا جائیگا

November 17, 2023

ایم ڈی کیٹ پرچے کے دوران امتحانی مرکز کے اطراف موبائل سروس بند ہوگی، محکمہ داخلہ

خیبرپختونخواہ میں ایم ڈی کیٹ کے امتحانات کے حوالے سے پلان اور قواعد و ضوابط تیار، کلاسوں میں سی سی ٹی وی نصب ہوں گے

November 4, 2023

افتخاراحمد کی اپنی والدہ سے ٹیم کی کامیابی کیلیےخصوصی دعاؤں کی درخواست

کرکٹر نے رابطہ کیا تھا، ہم سب کی دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں،انشاء اللہ اس بار بھارت کو شکست ہوگی، اہلخانہ

October 12, 2023

نئی حلقہ بندیوں میں خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم ہوگئیں

6 نشستیں گھٹنے سے قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا سے سیٹوں کی تعداد کم ہوکر 51 سے 45 رہ گئی ہے

September 27, 2023

بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو اسلام آباد میں پڑاؤ ڈالیں گے، سراج الحق

نگراں وزیر اعظم کاکڑ صاحب اچھے انسان تھے غریب عوام کی بات کرتے تھے لیکن حلف اٹھاتے ہی بدل گئے، امیر جماعت اسلامی

September 18, 2023

ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 95 فی لیٹر روپے اضافہ ہوا

نگراں حکومت نے ایک ماہ کے دوران 41 روپے فی لیٹر اضافہ کیا

September 17, 2023

پی سی بی پر غیر متعلقہ افراد کی اجارہ داری

کرکٹ بورڈ کی سربراہی سیاسی حکومتوں کے منظور نظر افراد کو سونپی جاتی رہی ہے

July 15, 2023

کالی آندھی پہلی بار کرکٹ کی عالمی جنگ سے باہر

یہ پہلا ورلڈکپ ہوگا جس میں کالی آندھی کے جلوے نظر نہیں آئیں گے

July 5, 2023

پختونخوا میں بھی پی ٹی آئی کی وکٹیں اڑانے کیلیے جہانگیر ترین گروپ متحرک

ترین گروپ نے تحریک انصاف میں اپنے ہم خیال لوگوں سے رابطے کرلیے ہیں، ذرائع

June 1, 2023
2