تازہ ترین 
< >
rss

 کامرس رپورٹر

قرض کے ذریعے زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ منفی ہے،اقتصادی ماہر

پاکستان جیسے بڑے ملک کے لیے 18.5ارب ڈالرکے زرمبادلہ ذخائرکچھ بھی نہیں، ڈاکٹر قیس

July 5, 2015

پنجاب حکومت اور گھی مل مالکان کے درمیان قیمتوں میں کمی کا فارمولا طے پاگیا

گھی ملز جولائی 2014کی نسبت سے گھی کی قیمتوں میں کمی کریں گی، اسی حساب قیمتوں میں 15روپے فی کلو کمی کی جائیں گی۔

March 15, 2015

گھی قیمتوں میں کمی پر حکومت ملز مذاکرات ناکام

حکومت کا قیمتیں 18 تا 20 روپے گھٹانے پرزور، گھی ملز صرف5روپے کمی پر تیار

March 14, 2015

پاک بھارت تناؤ سے باہمی تجارت متاثر نہیں ہوئی، خرم دستگیر

دونوں ممالک کی حکومتوں نےبالغ نظری کا ثبوت دیا، کراچی، واہگہ اور لائن آف کنٹرول کے ذریعے تجارت جاری رہی، وفاقی وزیر

March 7, 2015

بنگلہ دیش نے ٹیکسٹائل سیکٹر کو مشترکہ منصوبوں کی پیشکش کردی

پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری جدید بنیادوں پر استوار ہے اور یہاں بہترین کپاس پیدا ہوتی ہے، بنگلہ دیشی ہائی کمشنر

March 3, 2015

پاکستان بھارت کی تیز معاشی ترقی سے فائدہ اٹھائے، راگھون

بھارت اور پاکستان کو باہمی تجارت بڑھانےاورمعاشی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی، بھارتی ہائی کمشنر

February 21, 2015

دیامیر بھاشا ڈیم کی فنانسنگ کیلیے رسک ایویلیوایشن کی شرط عالمی سازش قرار

رسک ایویلیوایشن کی آڑمیں ڈیم کی تعمیر کیلیے بھارت سے این او سی کا کہا جائے گا جو بھارت کسی صورت نہیں دے گا۔

October 13, 2014

لاہور میں اے ٹی ایمز اور آن لائن بنکنگ سروسز جزوی طور پر معطل

پی ٹی سی ایل بلڈنگ میں آتشزدگی کے باعث خراب ٹیلیفون لائنز کی بڑی تعداد ٹھیک نہ ہو سکی۔

October 3, 2014

دھرنوں کے براہ راست نقصان 800 ارب تک پہنچ گئے، خرم دستگیر

بلاواسطہ نقصانات الگ ہیں، چینی و سری لنکن صدور نے دورے بھی منسوخ کر دیے

August 26, 2014

تاجر و صنعتکاروں نے بجٹ کو متوازن اور بظاہر بزنس فرینڈلی قراردیدیا

ہماری تجاویز بھی شامل کی گئیں عبداللہ ذکی، عثمان زکریا، کم لاگت گھروں کیلیے 20 ارب روپے مختص کرنا خوش آئند ہے

June 4, 2014
7